قرۃالعین اعوان
لائبریرین
یہ سارے سوالات مجھ ہی سے منسلک تھے میری پسند اور نا پسند کے بارے میںاو تو آپ ہی اعینی ہیں۔
چلیں پھر بتائیں انے سارے سوال کہا سے جمع کیے
تو انہیں اپنے اندر سے نکال لیا

یہ سارے سوالات مجھ ہی سے منسلک تھے میری پسند اور نا پسند کے بارے میںاو تو آپ ہی اعینی ہیں۔
چلیں پھر بتائیں انے سارے سوال کہا سے جمع کیے
ماشاءاللہیہ سارے سوالات مجھ ہی سے منسلک تھے میری پسند اور نا پسند کے بارے میں
تو انہیں اپنے اندر سے نکال لیا![]()
تو آپ نے مجھے اگنور کردیا ہوگا اس لیئے آرہی ہوں گیماشاءاللہ
ویسے آپ میرے پاس گنور لسٹ میں کہاں سے آرہی ہیں مجھے سمجھ نہیں آیا![]()
مجھ مشوم نے آپ کا کیا بگاڑا تھا سیماب؟ماشاءاللہ
ویسے آپ میرے پاس گنور لسٹ میں کہاں سے آرہی ہیں مجھے سمجھ نہیں آیا![]()
ویسے تو رزلٹ اناؤنس ہوچکا ہے تو آپ پیچھے دیکھ بھی سکتے ہیںلیجئے ھمارے جواب،یہ سو فیصد تکے نہیں ھیں۔ کچھ ھمارا تجربہ بھی شامل ھے۔
آپ کی پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
- محمد بن قاسم
آپ کی پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!
- ہنزہ
آپ کی پسندیدہ مووی۔۔۔ !!
- Molan
آپ کا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!
- محسن نقوی۔ (ویسے آپ کے پروفائل میں شعر اقبال رح کا ھے)
آپ کا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
- ہرن
آپ کی پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!
- Ferrari
آپ کی پسندیدہ عادت۔۔۔ !!
- نرم خوئی
آپ کا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!
- وکالت
آپ کی پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!
- مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
آپ کی ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!
- بناوٹ
ایمان داری سے مانیں تو 95 فیصد جواب درست ھوں گے۔
ویسے تو رزلٹ اناؤنس ہوچکا ہے تو آپ پیچھے دیکھ بھی سکتے ہیں
آپ کو دیا جاتا ہے زیرو
بھیا میں آپ کو دکھاتی ہوں درست جواباتيہ جواب غلط ھونے پر یا رزلٹ کے بعد پیپر دینے پر۔ویسے ھم نے نقل نہیں کی بلکہ پہلے تلاش کیا کہ کہیں رزلٹ آ تو نہیں گیا لیکن نوٹس بورڈ پر نظر ھی نہیں آیا۔چلو غلط ھیں یا سہی ھمیں تکے سے نفرت ھے اس لئے ھم اپنی ھر بات کو سو فیصد ھی کہتے ھیں۔
لو جی اس حساب سے اگر آپنے ستارے کے بارے میں پڑھیں تو یقیناّ آپ کا نام ق سے شروع ھی نہیں ھونا چاھئیے۔اب وقت ہوا ہے درست جوابات کا
میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
- ٹیپو سلطان
- صلاح الدین ایوبی
- محمد بن قاسم
- طارق بن زیاد
میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!
- ناران
- ہنزہ
- مالم جبہ
- سوات
میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!
- Fearless
- The serious of unforchunet event
- Spirit
- Molan
میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!
- فیض احمد فیض
- احمد ندیم قاسمی
- ناصر کاظمی
- محسن نقوی
میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
- شیر
- گھوڑا
- ہرن
- گائے
میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!
- Pajero
- Jeep
- mercedes
- Ferrari
میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!
- خوش اخلاقی
- خوش گمانی
- غمگساری
- نرم خوئی
میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!
- ڈاکٹر
- انجینئر
- وکالت
- ائرفورس
میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!
- آئینہ جیسا دل ہونا
- پاکستان کی فلاح کے لیئے کوئی کام کرنا
- والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
- مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!
- جھوٹ
- دھوکا
- بناوٹ
- خیانت
بس میں پیدا ہی اس لیئے ہوئی ہوں کہ لوگوں کے اندازے غلط ثابت کروں اور یہی آج تک ہوتا چلا آیا ہےلو جی اس حساب سے اگر آپنے ستارے کے بارے میں پڑھیں تو یقیناّ آپ کا نام ق سے شروع ھی نہیں ھونا چاھئیے۔
لو جی پھر تو دال میں کچھ کالا ھے،بلکہ دال ھی کالی والی ھے "نام دماغ میں نہیں آ رہا اس دال کا"بس میں پیدا ہی اس لیئے ہوئی ہوں کہ لوگوں کے اندازے غلط ثابت کروں اور یہی آج تک ہوتا چلا آیا ہے
ذرا یہاں پر تفصیلی رزلٹ ملاحظہ فرمائیے گالو جی پھر تو دال میں کچھ کالا ھے،بلکہ دال ھی کالی والی ھے "نام دماغ میں نہیں آ رہا اس دال کا"
یعنی یہ آپ کا مشغلہ ھے لوگوں کے اندازوں کو غلط ثابت کرنا تب ھی تو میرے سہی جواب غلط ھو گئے۔
میں تو پرچوں کی ری چیکنگ کرواؤں گا۔![]()
لو جی یہاں بھی پہلی پوزشنز پر لڑکیاں ہی ھیں۔ھم مرد زاد تو بس ۔۔۔۔۔۔ اب کیا کہوں باقی بھائی کہیں جنگ کرنے نہ آ جائیں۔ذرا یہاں پر تفصیلی رزلٹ ملاحظہ فرمائیے گا
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ہم-آپ-کے-بارے-میں-کتنا-جانتے-ہیں-عینی.56273/page-7
لیکن ہم نے ایک اعزازی انعام رکھا تھا انڈہ لینے والوں کے لیئے وہ اب تک رکھا ہوا ہے وہ یہاں سے لے لیجئےلو جی یہاں بھی پہلی پوزشنز پر لڑکیاں ہی ھیں۔ھم مرد زاد تو بس ۔۔۔ ۔۔۔ اب کیا کہوں باقی بھائی کہیں جنگ کرنے نہ آ جائیں۔
چلو شکر ھے اس میں ھمارا رزلٹ نہیں ھے ورنہ محفل پر تو ریکارڈ ھی گندا ھو جاتا۔اور کچھ پتہ نہیں نام ھی انڈا رکھ دیا جاتا ھمارا۔
سہی کہتے ھیں اللہ کے ہر کام میں بہتری ھوتی ھے۔![]()
انڈے والے کے لئیے جو انعام ھو گا وہ ھم کیوں لیں ھم تو غیر حاضر تھے خبردار جو ھمارا نام نوٹس بورڈ پر لکھا تو۔ھم نے پرچہ ھی نہیں دیا بسلیکن ہم نے ایک اعزازی انعام رکھا تھا انڈہ لینے والوں کے لیئے وہ اب تک رکھا ہوا ہے وہ یہاں سے لے لیجئے
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ہم-آپ-کے-بارے-میں-کتنا-جانتے-ہیں-عینی.56273/page-8
یہی تو مجھے سمجھ نہیں آرہا آخیر یہ چکر کیا ہے ۔ دیکھتی ہوں شاید کہیں سٹینگ میں ہوگا۔مجھ مشوم نے آپ کا کیا بگاڑا تھا سیماب؟![]()
یہ عینی کے لیے بجائی جارہی ہیں تالیاں۔۔۔
اور مزید کمال دیکھیں "1st Place" والی ٹرافی دوسری پوزیشن کو دی گئی۔۔۔
![]()
میں نے انعامات ٹیبل پر رکھ دیئے تھے کہہمارے طلائی اور چاندی کے تمغوں کا ابھی تک بندوبست نہیں ہو سکا۔