پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

عسکری

معطل
اس کا مقامی نام تھوڑا مشکل ہے اس لیے لوگ اسے سپائڈر چوٹی کے نام سے یاد کرتے ہیں
549729_453100524735437_1859182945_n.jpg
 

وجی

لائبریرین
یوٹیوب بند ہونے کی وجہ سے میں آپکو ایک ویڈیو کا لنک نہیں دے سکونگا
لیکن آپ اس کو تلاش کر کے دیکھئے گا
Peshawar to Islamabad Time Lapse کے نام سے سرچ کیجئے گا
اچھی ویڈیو بنی ہوئی ہے
Mash Production کی بنائی وہی ہے
 
Top