قرۃالعین اعوان
لائبریرین
لیجئے آپ سب کے بے حد اشتیاق پر ایک بار پھر ایک پرچہ دیا جارہا ہے ۔۔۔۔۔!!
امید ہے آپ سب بھر پور دلجمعی اور محنت کے ساتھ اسے حل کرنے کی کوشش کریں گے ۔۔۔۔!!
تاکہ بعد میں کچھ اور کہنے کی نوبت نہ آسکے۔۔۔۔!!

ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔۔۔!! "@نیلم"
میرا پسندیدہ ڈرامہ
میرا پسندیدہ ناول!!
میری پسندیدہ ڈش
ناپسندیدہ عادت
میرےپسندیدہ لوگ
میرا پسندیدہ سنگر
میرا پسندیدہ رشتہ
میری پسندیدہ سواری
میری پسندیدہ جیولری
میری پسندیدہ مووی

امید ہے آپ سب بھر پور دلجمعی اور محنت کے ساتھ اسے حل کرنے کی کوشش کریں گے ۔۔۔۔!!
تاکہ بعد میں کچھ اور کہنے کی نوبت نہ آسکے۔۔۔۔!!


میرا پسندیدہ ڈرامہ1-داستان
2-اک نظر میری طرف
3-میری ذات ذرہ بےنشان
میرا پسندیدہ ناول!!1-پیرہ کامل
2-جنت کے پتے
3-مصحف
میری پسندیدہ ڈش1-روسٹ
2-حلیم
3:بریانی
ناپسندیدہ عادت1-جھوٹ
2-دھوکہ
3-بہتان
میرےپسندیدہ لوگخوش اخلاق
خوش لباس
خوش شکل
میرا پسندیدہ سنگرراحت فتح علی خان
2-لتا
3-محمد رفیع
میرا پسندیدہ رشتہ1-ماں بیٹی
2-میاں بیوی
3-بہن بھائی
میری پسندیدہ سواری1-BMW
2-Scooty
3-Ferrari
میری پسندیدہ جیولری1-چوڑیاں
2-ایرنگز(earrings)
3-انگوٹھی(ring)
میری پسندیدہ موویپریم روگ
جب وی میٹ
پریم گیت

