چلیں مچھلی نہ سہی گولے کھا لیں گے ...... وزیرستان والے نہیں برف کے۔میں نے یہ کام بہت کیا ہے۔ اصل میں یہاں کی سردی کی اتنی عادت ہو گئی ہے کہ اب منفی پانچ ڈگری تک تو جیکٹ یا سوئیٹر کی ضرورت نہیں پڑتی۔ مچھلی کی طلب بھی اسی طرح ختم ہو جاتی ہے کہ لاہور میں اس سے کم درجہ حرارت ہوتا ہی نہیں![]()
تساں وی کھلدے وسدے راہوو ۔
چلیں کافی پیئں بلکہ کافی ساری پیجئے