کراچی کی انجانی جگہ :D
قیصرانی لائبریرین نومبر 15، 2012 #117 عسکری نے کہا: سملی ڈیم کو جانے والی سڑک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیپشن کچھ یوں بنتا ہے سملی ڈیم کو جانے والی سڑک پر دو جہاز پرواز کے لئے رن وے پر دوڑ رہے ہیں
عسکری نے کہا: سملی ڈیم کو جانے والی سڑک مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیپشن کچھ یوں بنتا ہے سملی ڈیم کو جانے والی سڑک پر دو جہاز پرواز کے لئے رن وے پر دوڑ رہے ہیں
عسکری معطل نومبر 15، 2012 #119 قیصرانی نے کہا: کیپشن کچھ یوں بنتا ہے سملی ڈیم کو جانے والی سڑک پر دو جہاز پرواز کے لئے رن وے پر دوڑ رہے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شریف بچے ہیں کسی کے ہاتھوں میں کھانے کے ٹفن لگتا ہے کہیں جاتے ہین دور اس لیے کھانا بھی ساتھ لے جاتے ہیں
قیصرانی نے کہا: کیپشن کچھ یوں بنتا ہے سملی ڈیم کو جانے والی سڑک پر دو جہاز پرواز کے لئے رن وے پر دوڑ رہے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شریف بچے ہیں کسی کے ہاتھوں میں کھانے کے ٹفن لگتا ہے کہیں جاتے ہین دور اس لیے کھانا بھی ساتھ لے جاتے ہیں