مہمان اس ہفتے کی مہمان "محفل کی مانو"

ملائکہ

محفلین
ہممممم میں سچ سچ ایک بات بتاتی ہوں جب عائشہ محفل میں آئیں تو ان دنوں میں محفل میں بہت ہی کم تقریبا" نہیں آتی تھی اور جب تک میں آنے لگی تو عائشہ کی سب لوگوں سے کافی حد تک جان پہچان ہوچکی تھی اور میرے چچا جی پر بڑے مزے سے قبضہ جما کر انھیں چچا جی کہتی تھی تو شروع میں تو عائشہ مجھے کوئی اتنی خاص اچھی بھی نہیں لگی :rolleyes: لیکن بعد میں مجھے وہ اچھی لگنے لگی :) لیکن میں اب کافی حد تک ریسرو سی ہوگئی ہوں اس لئے زیادہ اظہار نہیں کرتی اور اس سے زیادہ عائشہ کی تعریف بھی نہیں کرسکتی:p
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
1)۔عائشہ عزیز کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟؟؟​
اوتار دیکھ کے یہی اندازہ لگایا تھا کہ نہایت معصوم، فرینڈلی اور لائق فائق شخصیت ہو گی۔ اور محفل کی سب شخصیات کے متعلق میرا پہلا تاثر ابھی تک قائم ہے۔
2)۔ پہلی دفعہ عائشہ سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت کا آغاز نہیں ہوا ؟؟؟
کب ہوا اور کیوں ہوا، یاد نہیں​
لیکن ظاہری سی بات ہے کہ فزکس میں ہی مدد چاہیئے ہو گی۔ تو کافی حد تک یقین ہے کہ فزکس کے دھاگے میں بات چیت کا آغاز ہوا تھا۔
3 )۔ آپکوعائشہ کی کون سی عادت سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے؟(انکی پسندیدہ عادت)یا انکی شخصیت میں سب سے دلچسپ کیا لگتا ہے؟؟​
معصومیت، ذہانت، دوسروں کی مدد کرنا، اگر کسی چیز کا علم نہ ہو تو بلا جھجک اعتراف کرنا۔
4)۔ کچھ ایسا خاص جو آپ نے عائشہ کی شخصیت سے سیکھا ہے​
(مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا)​
فزکس کو ڈیل کرنا اور سب سے خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آنا۔
5)۔ مہمان شخصیت کے لیے کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے​
مشورہ: عائشہ آپی اور سب بہنوں اور بھائیوں کے لئے کہ مجھے ہمیشہ اپنا چھوٹا بھائی کہنا اور سمجھنا۔ کیونکہ مجھ سے بڑا کوئی نہیں ہے، لہٰذا مجھے اس چیز کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔ اور جب کوئی مجھے "چھوٹا بھائی" کہتا ہے تو بہت خوشی ہوتی ہے۔
6)۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو )
آپ نے بی ایس میں فزکس ہی کیوں رکھی، ریاضی کیوں نہیں رکھی؟
اور آپ کو شاعری سے اتنی چڑ کیوں ہے؟
7)عائشہ کے اوتار ، پیغامات کے بارے میں آپ کی کوئی رائے، پسندیدگی یا کوئی الجھن اور آپ انہیں محفل کےکن سیکشنز/زمروں میں زیادہ دیکھنا چاہتے ہیں وغیرہ؟؟؟
محفل کے ٹاپ 5 اوتارز میں سے ایک عائشہ آپی کا اوتار بھی ہے۔
اور پلیز آپ میرے دھاگوں میں اور خاص کر بزمِ سخن میں لازمی آیا کریں۔
 
تعبیر

محفلین
ہممم مم میں سچ سچ ایک بات بتاتی ہوں جب عائشہ محفل میں آئیں تو ان دنوں میں محفل میں بہت ہی کم تقریبا" نہیں آتی تھی اور جب تک میں آنے لگی تو عائشہ کی سب لوگوں سے کافی حد تک جان پہچان ہوچکی تھی اور میرے چچا جی پر بڑے مزے سے قبضہ جما کر انھیں چچا جی کہتی تھی تو شروع میں تو عائشہ مجھے کوئی اتنی خاص اچھی بھی نہیں لگی :rolleyes: لیکن بعد میں مجھے وہ اچھی لگنے لگی :) لیکن میں اب کافی حد تک ریسرو سی ہوگئی ہوں اس لئے زیادہ اظہار نہیں کرتی اور اس سے زیادہ عائشہ کی تعریف بھی نہیں کرسکتی:p
ہائے میرا مصعوم ،بےچارا،کیوٹ بچہ :p
اتنا کیوٹ جوابت ہے کہ میرا بےساختہ دل کر رہا ہے آپکو بڑا سا ہگ دینے کو
شمشاد بھائی یہاں آئیں پلیز اور ملائکہ بچے کا شکوہ دیکھیں
ملائکہ بچے ہم دونوں ایک ہی کشتی کے سوار ہیں اور وہ کہتے ہیں نا جو تیرا حال ہے وہ میرا حال ہے:p :p :p
میں بھی تب غائب تھی اور جب میں واپس آئی تو میرے ایس بی یعنی سعود بھائی پر قبضہ ہو چکا تھا اور ایک ساتھ تین تین نے کر رکھا ہے اب میں نام نہیں بتاؤنگی :p لیکن میں ایمشونلی بلیک میلنگ سے پھر سے اپنی کچھ کچھ جگہ پا چکی ہوں
 
قرۃالعین اعوان

:heehee:
 
شمشاد

بھتیجی یہ شکایت ہے یا مانو بلی کی تعریف؟

تم تو اردو محفل میں میری سب سے پہلی اور بڑی بھتیجی ہو۔
 
ملائکہ

محفلین
ہائے میرا مصعوم ،بےچارا،کیوٹ بچہ :p
اتنا کیوٹ جوابت ہے کہ میرا بےساختہ دل کر رہا ہے آپکو بڑا سا ہگ دینے کو
شمشاد بھائی یہاں آئیں پلیز اور ملائکہ بچے کا شکوہ دیکھیں
ملائکہ بچے ہم دونوں ایک ہی کشتی کے سوار ہیں اور وہ کہتے ہیں نا جو تیرا حال ہے وہ میرا حال ہے:p :p :p
میں بھی تب غائب تھی اور جب میں واپس آئی تو میرے ایس بی یعنی سعود بھائی پر قبضہ ہو چکا تھا اور ایک ساتھ تین تین نے کر رکھا ہے اب میں نام نہیں بتاؤنگی :p لیکن میں ایمشونلی بلیک میلنگ سے پھر سے اپنی کچھ کچھ جگہ پا چکی ہوں

:noxxx: بس دیکھ لیں:kissed:
 
شمشاد

لائبریرین
بھتیجی تمہارا اوتار بھی تو مانو بلی کا ہے۔ ایسا کرو تم دونوں اکٹھی کہیں گھوم پھر آؤ۔
 
Top