تعبیر

محفلین
بہت شکریہ اپیا آپکا۔ :)
میری تصاویر تو محض پہلے صفحے پر ہیں۔ باقی تو قرۃالعین اعوان بہنا کے تجربوں اور عاطف بٹ بھائی کے ان تجربوں سے منکر ہونے کی وجہ سے ادھر تک پہنچا یہ دھاگہ :p
نئی تصاویر۔۔۔ :eek: یہ ساری عید والے دن کی ہی ہیں۔ اور عید کو ابھی مر مر کر ہفتہ نہیں ہوا۔ :)
شکریہ تو آپکا کہ اتنی اچھی جگہ کی گھر بیٹھے سیر کراوئی :)
bangheadwall.gif
یا اللہ میری بات کیوں سمجھ نہیں آتی​
آپ ہی نے تو کہا تھا پچھلے کسی صفحے پر (اب میں نہیں ڈھونڈ رہی وہ پیغام) کہ اور تصویریں شام تک اپلوڈ کر دونگا​
وہی کہا تھا میں نے :( نا کہ نئی اور پرانی کہا تھا۔​
جی اپیا یہ میری ہی فوٹوگرافی ہے۔ اگر کہیں تو امیج نمبر بھی لگا دوں ہر تصویر کے ساتھ اور ٹائم بھی :ROFLMAO:
جی ضرور :p
میرے لہجے میں حسرت تھی اور رشک تھا نا کہ شک​
کیونہ میری فوٹوگرافی بڑی ہی بری ہے :donttellanyone:

صادق آباد کلچر کے لحاظ سے کافی امیر شہر ہے۔ اک سائیڈ پر بلوچستان ہے۔ اور اک سائیڈ پر سندھ۔ پنجاب میں تو یہ ہے ہی۔ سرائیکی بیلٹ میں ہونے سے اسکا اثر بھی ہے۔ ویسے پنجابی اور سرائیکی کلچر حاوی ہے۔ لیکن بلوچی اور سندھی کلچر کے اثرات بھی نظر آتے ہیں رسوم و رواج میں۔
اوہ اچھا
مجھے ریلھی کا نہیں بتایا نا کہ آپ اسے کیا کہتے ہیں وہاں

اب آتے ہیں ماچھکہ کی طرف۔
ماچھکہ میں سندھی اور بلوچی کلچر حادی ہے۔ شر ، لغاری اور ماچھی بلوچوں کے بڑے خاندان آباد ہیں۔ تو رعایا بھی انہی کی پیروی کرتی ہے۔ ماچھکہ میں صرف ہماری زمینیں ہی پنجابیوں کی ہیں۔ بقیہ یا تو بلوچ ہیں یا پھر ماچھی۔ ہاں یاد آیا اک جٹ فیملی بھی زمیندار ہے وہاں۔ :)
ماچھکہ کا کیا مطلب ہے ویسے؟؟؟
سندھ میں جو ماچھی کاسٹ ہوتی ہے وہ اصل میں مچھیرے ہوتے ہیں تو آپکا مطلب ماچھی سے وہی ہے نا

یہاں کی زبان سندھی اور سرائیکی کا آملیٹ ہے۔ اور عجب جنگلی سی زبان ہے۔ ویسے مجھے اس زبان کے آنے کی وجہ سے ماڑی موٹی سندھی بھی آتی ہے۔ :)
پوء تہ ڈاڈھو سٹھو واہ سائین واہ :p
 
تعبیر

محفلین
@قرۃ عرف عینا بہنا اور عاطف بٹ بھائی مجھے آپ دونوں سے کوئی گلہ نہیں۔ میں اپنی باری کا انتظار کر رہا ہوں۔ :ROFLMAO:
یہ دھاگہ لمبا ہونے کا اعتراض صرف تعبیر اپیا کا ہوتا ہے۔ :)
دل تو کر رہا ہے کہ غیر متفق کا بٹن دبا دوں اور آج چل جھوٹے والا سمائیلی بھی لگا دوں یہاں :p
میں نے کوئی اعتراض نہیں کیا تھا سچی سے
میں نے تو یہ کہا تھا کہ مجھے ایسا لگا کہ آپ نے اتنی ساری تصاویر پوسٹ کی ہیں
اکثر ان ممبران کی طرح جو کنجوسوں کی طرح ایک ہی پیغام میں ایک ہی تصویر لگاتے چلے جاتے ہیں اور اس تھریڈ کے خواہ مخواہ صفحے بڑھاتے ہیں اور میرا صبر آزماتے ہیں :p
 
تعبیر

محفلین
پھر ایسا کرتے ہیں کسی اور دھاگے پر دھرنا دیتے ہیں
:heehee:

واہ عینی، کیا شاندار دماغ پایا ہے آپ نے ماشاءاللہ۔ اب جلدی سے کوئی نیا دھاگہ ڈھونڈیں تاکہ یہاں سے وہاں ہجرت کی جاسکے۔ ;)
مجھے بھی اس گپ شپ میں شامل ہونا ہے
یہاں محفل میں سب کچھ ہے محفل تھانہ،کوچہ ملنگاں وغیرہ وغیرہ تو کیوں نا یہاں محفل کا پنڈ بھی ہو
میرے جیسے جنکا کوئی گاؤں نہیں وہ بھی بے چارے خوش ہو لینگے :)
اچھا سا پنڈ کا نام بھی ہو اور ہمارے بھی پینڈو سے نام ہوں
ہر ایک کا ایک ایک کیریکٹر بھی
ویسے مزا تب آئے جب اس پنڈ میں میل ممبرز خواتین ہوں اور خواتین مرد :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
شکریہ تو آپکا کہ اتنی اچھی جگہ کی گھر بیٹھے سیر کراوئی :)
bangheadwall.gif
یا اللہ میری بات کیوں سمجھ نہیں آتی​
آپ ہی نے تو کہا تھا پچھلے کسی صفحے پر (اب میں نہیں ڈھونڈ رہی وہ پیغام) کہ اور تصویریں شام تک اپلوڈ کر دونگا​
وہی کہا تھا میں نے :( نا کہ نئی اور پرانی کہا تھا۔​
جی اپیا مجھے سمجھ آگئی تھی۔ مگر وہ تصاویر اپلوڈ نہیں کی نہ تو اس لیئے بات کو یہ رنگ دے دیا تھا۔:unsure:

میرے لہجے میں حسرت تھی اور رشک تھا نا کہ شک​
کیونہ میری فوٹوگرافی بڑی ہی بری ہے :donttellanyone:
بس آپی صرف کیمرے پر کلک کرو تو ایسی تصاویر نکل آتی ہیں۔ کوئی زیادہ تردد نہیں کرتا پڑتا :laugh:۔ قیصرانی بھائی جو کہ آجکل منظر عام سے غائب ہیں۔ دونوں ملکر ان سے سیکھتے ہیں یہ کام۔

اوہ اچھا
مجھے ریلھی کا نہیں بتایا نا کہ آپ اسے کیا کہتے ہیں وہاں
ریلھی کو ریلھی ہی کہتے ہیں ہم لوگ۔ اور اسکا بکثرت استعمال ہوتا ہے ادھر۔ :)

ماچھکہ کا کیا مطلب ہے ویسے؟؟؟
سندھ میں جو ماچھی کاسٹ ہوتی ہے وہ اصل میں مچھیرے ہوتے ہیں تو آپکا مطلب ماچھی سے وہی ہے نا
ہیں تو وہی مگر مچھلی تو دور یہ لوگ ڈوری، کانٹا اور جال تک نہیں پکڑتے۔:p

پوء تہ ڈاڈھو سٹھو واہ سائین واہ :p
میرا اک دوست کہتا ہے کہ سرائیکی کے ہر لفظ پر ئیو ئیو لگاتے جاؤ تو سندھی بن جاتی ہے :p شکر آہے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
دل تو کر رہا ہے کہ غیر متفق کا بٹن دبا دوں اور آج چل جھوٹے والا سمائیلی بھی لگا دوں یہاں :p
میں نے کوئی اعتراض نہیں کیا تھا سچی سے
میں نے تو یہ کہا تھا کہ مجھے ایسا لگا کہ آپ نے اتنی ساری تصاویر پوسٹ کی ہیں
اکثر ان ممبران کی طرح جو کنجوسوں کی طرح ایک ہی پیغام میں ایک ہی تصویر لگاتے چلے جاتے ہیں اور اس تھریڈ کے خواہ مخواہ صفحے بڑھاتے ہیں اور میرا صبر آزماتے ہیں :p
چلو جی اسکو تو آپ نے اس طرح کور کر لیا مگر اک اور ثبوت بھی پیش کروں کیا۔ :laugh:
ثبوت حاضر ہے

ماشاءاللہ میرا بچی کتنا کیوٹ لگ رہا ہے
ویسے نیرنگ اس طرح سونے سے ٹانگیں نہیں تھک جاتیں
کل یہاں دوسروں تھریڈز پر گپ شپ لگ گئی اس لیے یہاں آنا نا ہو سکا
اور شابش ہے تھریڈ کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا ایک ہی دن میں اب میں کہاں سے پڑھوں
مجھے بھی آپ سب سے باتیں کرنی ہیں اور نیرنگ آپ کے کمنٹس بہت دلچسپ ہوتے ہیں ماشاءاللہ
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

عاطف بٹ

محفلین
مجھے بھی اس گپ شپ میں شامل ہونا ہے
یہاں محفل میں سب کچھ ہے محفل تھانہ،کوچہ ملنگاں وغیرہ وغیرہ تو کیوں نا یہاں محفل کا پنڈ بھی ہو
میرے جیسے جنکا کوئی گاؤں نہیں وہ بھی بے چارے خوش ہو لینگے :)
اچھا سا پنڈ کا نام بھی ہو اور ہمارے بھی پینڈو سے نام ہوں
ہر ایک کا ایک ایک کیریکٹر بھی
ویسے مزا تب آئے جب اس پنڈ میں میل ممبرز خواتین ہوں اور خواتین مرد :p
واہ کیا زبردست مشورہ دیا ہے آپ نے۔ متفق، متفق، متفق!!! :zabardast1:
پنڈ کا نام 'تعبیر نگر' رکھا جائے گا کیونکہ آپ کے مشورے اور خواہش پر 'آباد' کیا جارہا ہے۔ :)
میں باجی پینو بننے کو تیار ہوں اگر آپ بھا طیفا بن جائیں تو۔ :p باقی سب لوگ اپنی اپنی مرضی کے کردار چن لیں۔ ;)
 
نیلم

محفلین
کتنی خوبصورت جھگی ہےنہ اور سبزہ بھی بہت حسین لگ رہاہےاور گرین گرین سے مالٹے زبردست:)ویسےیہ کون ساپھل ہے؟اور سورج کتنااچھالگ رہاہے
 
Top