مبارکباد مقدس کے سترہ ہزار مراسلے

مقدس

لائبریرین
یہ عاطف لالہ کی سازش لگتی ہے مجھے کوئی ۔
دھاگہ کھول کر مقدس کو دادی اور باجی جیسے خطابات سے پکارا جارہا ہے ۔۔ آنے دیں مقدس کو سب کی شامت پکی ہے بچُو ۔
میری طرف سے بھی مبارک ہو مقدس ۔ مراسلے بھیجنے میں ذرا ہتھ ہولا رکھیا کرو ;)

دیکھ لو۔۔ تمہارے ہوتے ہوئے مجھے کیا کیا کہا جا رہا ہے۔۔۔
چلو اب میرا ساتھ دو ان سب کو ٹھیک کرنے میں :):):)

تھینک یو ناعمہ اور اب کہاں اتنے مراسلے بھیجتی ہوں یار
 

مقدس

لائبریرین
میں ناعمہ ہوں وہ مقدس ہے ۔ آپ کی یاداشت بہت کمزور ہوتی جارہی ہے ۔ یہ تو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ آپ بوڑھے ہو گئے ہیں لالہ ۔ حق ہا :(
اور مقدس ذرا غور کرو ، دادی ، باجی اور اس کے بعد ڈڈو ۔

بولنے دو باباز کو۔۔ ہمارا کیا جاتا ہے بھلا :p
 

مقدس

لائبریرین

مقدس

لائبریرین
نانی اماں یہ سترہ ہزاری منصب مبارک ہو۔

اگر وہ باتیں جو محفل کے متعلق تیمور سے ہوتی رہی ہیں، وہ بھی لکھی جاتیں، تو آج یہ 34 ہزاری ہوتی۔

تھینک یو بھیاا۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی بھیاااا ان سے تو ہر وقت بات ہوتی رہتی ہے محفل کے بارے میں:)
 

مقدس

لائبریرین
:eek::eek::eek:
پھر سے مبارک باد ابھی تو پچھلی والی بھی باسی نہیں ہوئی
congratulations33.gif

تھینک یو آپی۔۔ :):):):)
 
Top