مبارکباد مقدس کے سترہ ہزار مراسلے

تعبیر

محفلین
:eek::eek::eek:
پھر سے مبارک باد ابھی تو پچھلی والی بھی باسی نہیں ہوئی
congratulations33.gif
 

مقدس

لائبریرین
لو جی محفل کی ہر دلعزیز بہن مقدس عرف باجی ہی ہی ہی نے ماشاءاللہ سترہ ہزار مراسلے مکمل کرلئے ہیں۔ :zabardast1: :birthdaycake:
مجھے یقین ہیں کہ ان میں سے کم از کم دس ہزار مراسلے ہی ہی ہی پر مشتمل ہوں گے۔ :good:
مقدس، تمہیں سترہ ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ :party:
اب جلدی سے تیمور کو فون کر کے کہو کہ اس خوشی میں آفس سے واپس آتے ہوئے تمہارے لئے آئس کریم لیتے ہیں۔ :dancing:
اور کھانا بھی لے آئیں کیونکہ آج اس خوشی میں ان کی کھانا بنانے سے چُھٹی!!! :applause:

تھینک یو عاطف بھیا۔۔۔ :)
دیکھ تو میں نے لیا تھا دن میں ۔۔ لیکن آفس میں آج کل بہت مصروفیت چل رہی ہے تو جواب دینے کا ٹائم نہیں ملا اور پھر موبائل سے ٹائپ کرنا نہیں چاہ رہی تھی۔ اب سارے کاموں سے فارغ ہو کر آئی ہوں۔۔

اور تیمور کوئی کھانا وانا نہیں پکاتے۔۔ میں خود پکاتی ہوں۔۔ ہاں جی۔۔ :p
 

مقدس

لائبریرین
مقدس! آپ کو سترہ ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ نومبر 2012
مقدس! آپ کو اٹھارہ ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ دسمبر 2012
مقدس! آپ کو انیس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ جنوری 2013
مقدس! آپ کو بیس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ فروری 2013
مقدس! آپ کو اکیس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ مارچ 2013
مقدس! آپ کو بائیس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ اپریل 2013
مقدس! آپ کو تئیس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ مئی 2013
مقدس! آپ کو چوبیس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ جون 2013
مقدس! آپ کو پچیس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ جولائی 2013
مقدس! آپ کو چھبیس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ اگست 2013
مقدس! آپ کو ستائیس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ ستمبر 2013
مقدس! آپ کو اٹھائیس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ اکتوبر 2013
مقدس! آپ کو انتیس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ نومبر 2013
مقدس! آپ کو تیس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ دسمبر 2013
اف ف ف ف ف۔۔
جان چھوٹی بھئی مبارکباد سے۔۔۔

لولزززز بھیاااا۔۔ سانس تو لے لیں ایک بار:laughing:
 
Top