محمد بلال اعظم
لائبریرین
اچھا شاعر حضرات جمع ہیں یہاں۔
چل بھئی بنجارے تیرا یہاں کیا کام۔۔۔![]()
شاعر تیرا، رسوا تیرا، وحشی تیرا، بنجارا تیرا
اچھا شاعر حضرات جمع ہیں یہاں۔
چل بھئی بنجارے تیرا یہاں کیا کام۔۔۔![]()
ترقیاں ہو گئی ہماری سچی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
آپ کی کارکردگی ہی اتنی شاندار ہے!ترقیاں ہو گئی ہماری سچی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟![]()
اوکے پھر یونیفارم آلاؤنس سے پہلے ہی مین دو خرید لا رککھتا ہوں اپنے لیےآپ کی کارکردگی ہی اتنی شاندار ہے!
بہت جلد آپ کو دو ستارے دیجئے جائیں گے