زعفران زار

مدت سے آرزو تھی کہ سیدھا کرے کوئی۔۔۔
(@مقدس بیٹا تم نے تو نہیں پڑھا سنا نا کچھ۔۔۔ ہم تو جا چکے ہیں دوسرے دروازے سے)
یہاں کوئی کوئی اور نہیں ہیں ہم اور مقدس ہیں .ہم نے بڑے بڑوں کو سیدھا کیا ہے اپ کس ....آگے تو اپ سمجھ ہی گے ہوں گے :heehee:
 
فاتح

لائبریرین
ساری باتیں چھوڑیں فاتح مجھے تو یہ خیال آرہا یہ ہمارا دوسرا پبلک میچ ہے کہیں کوئی کمزور دل آ کر اس کو ڈی ٹریک نہ کر دے :grin::grin:
پہلے ہی ڈی ٹریک چل رہا ہے یہاں سب کچھ۔۔۔ مزید کیا ہو گا
ہاہاہا
جس بے چاری نے دھاگا شروع کیا تھا وہ خود تو انٹرنیٹ کا بہانہ کر کے بھاگ گئی۔۔۔
 
ساجد

محفلین
یہ حسن ظن نہیں محترم بھائی اور نہ ہی مستقبل بینی ۔
یہ حقیقت ہے ۔
اور یہ دھاگہ اس کا ثبوت ہے ۔
نایاب بھائی ، بالکل اس بات کا امکان ہے کہ یہاں کے طنز و مزاح کو الگ دھاگے میں سمو دیا جائے لیکن ایسا کرنے سے یہ پابندی تو نہیں لگتی کہ آپ اس دھاگے میں کچھ لکھ ہی نہیں سکتے۔ دھاگے کی تقسیم اسی لئے کی جاتی ہے اس میں موضوع کے متعلق مراسلات زیادہ سے زیادہ رہیں اور غیر متعلقہ الگ دھاگے میں چلے جائیں۔
 
فاتح

لائبریرین
یہاں کوئی کوئی اور نہیں ہیں ہم اور مقدس ہیں .ہم نے بڑے بڑوں کو سیدھا کیا ہے اپ کس ....آگے تو اپ سمجھ ہی گے ہوں گے :heehee:
ہم گاجر مولی ہیں بھی نہیں۔۔۔ ویسے مقدس ایک ہی ٹوئن بہن ہے ہماری محفل میں اور اسے تو ہم بہلا پھسلا کے اپنی جانب کر ہی لیں گے۔
 
عاطف بٹ

محفلین
یہ حسن ظن نہیں محترم بھائی اور نہ ہی مستقبل بینی ۔
یہ حقیقت ہے ۔
اور یہ دھاگہ اس کا ثبوت ہے ۔
نایاب بھائی، یہ محفل ایک گھر کی طرح ہے اور ہم سب لوگ افرادِ خانہ۔ گھر میں ہر طرح کے لوگ ہوتے ہیں اور بعض اوقات اچھی خاصی سنجیدہ باتوں سے ایسے ایسے لطائف برآمد ہوجاتے ہیں کہ ہنسی نہیں رکتی۔ دھاگے تو بنتے بگڑتے رہتے ہیں، اصل بات تو یہ ہے کہ تعلقات میں بگاڑ نہ آئے۔
 
ساجد

محفلین
مدت سے آرزو تھی کہ سیدھا کرے کوئی۔۔۔
( مقدس بیٹا تم نے تو نہیں پڑھا سنا نا کچھ۔۔۔ ہم تو جا چکے ہیں دوسرے دروازے سے)
لو بتاؤ اگر فاتح بھائی اب تک ہماری بھابھی کے ہاتھوں سیدھے نہیں ہو سکے تو ہم بھائی بہن کیوں کر انہیں سیدھا کر سکتے ہیں۔ کیا خیال ہے مقدس ۔:)
 
مقدس

لائبریرین
ہم گاجر مولی ہیں بھی نہیں۔۔۔ ویسے مقدس ایک ہی ٹوئن بہن ہے ہماری محفل میں اور اسے تو ہم بہلا پھسلا کے اپنی جانب کر ہی لیں گے۔

ابھی تو آپ کو سزا ملے گی۔۔ کیا صرف محفل میں ٹوئن بہن ہوں میں؟؟؟
بتائیں ذرا
اور میں آپی کے ساتھ ہوں پکا والی۔۔
 
ہم گاجر مولی ہیں بھی نہیں۔۔۔ ویسے مقدس ایک ہی ٹوئن بہن ہے ہماری محفل میں اور اسے تو ہم بہلا پھسلا کے اپنی جانب کر ہی لیں گے۔
خوش فہمی ہے آپکی ...اب وہ ہماری بھی کچھ لگتی ہے:) ہے نہ مقدس پوچھیں تو ذرا اس سے :heehee:
 
Top