میں اب کیا کروں؟ (کمپیوٹر بنوانا ہے۔)

اشتیاق علی

لائبریرین
ارے اب یہ 7800 ماڈل آ گیا ۔ م م م م لگتا ہے مزید رکنا پڑے گا ہمیں۔
تو کیا اب یہ فائنل کر لوں؟ کیا اس میں میری باقی تمام چیزیں فٹ ہو جائیں گی؟
اس میں ڈی ڈی آر 2 ریم اور core 2 duo پروسیسر لگتا ہے۔
باقی ساٹا کی ہارڈ اور سپر ڈرائیو:)
 

اشتیاق علی

لائبریرین
اب شاید سستا ہو گیا ہے میں نے
7،8 ماہ قبل میں نے حفیظ سینٹر سے لیا تھا بغیر ریم اور ہارڈ کے۔
ایک 2.1 core 2 duoکا پروسیسر سپر ڈرائیو لگی تھی
مجھے 8200 کا ملا تھا
ڈیل کا دیکھ کر آیا ہوں آج وہ 9000 ہزار مانگ رہے ہیں۔ 2.6 ہے اس میں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top