میں اب کیا کروں؟ (کمپیوٹر بنوانا ہے۔)

اشتیاق علی

لائبریرین
السلام علیکم!
اصل میں ماجرا یہ ہے کہ میں نے قریب ڈیڑھ سال پہلے ایک سی پی یو خریدا جو کہ برانڈڈ (ڈیسک ٹاپ)، ڈیل کمپنی، 915 ماڈل کا بورڈ ، پن لیس پروسیسر، ایک جی بی ریم ، اور سی ڈی روم و 80 جی بی کی ہارڈ ڈرائیو پر مبنی تھا ۔
اب ہوا یوں کہ لوڈ شیڈنگ کی برکت سے میرے اس پی سی کا بورڈ خراب ہو گیا ہے۔ اسے ٹھیک کروانے کی بھی بہت کوشش کی مگر کامیاب نہ رہا ۔ پھر میں نے سوچا کہ ایسا کوئی سسٹم لے لینا چاہئے جس میں یہ تمام چیزیں لگ جائیں یعنی بورڈ کے علاوہ جو تمام چیزیں ہیں (پروسیسر، ریم، سی ڈی و ہارڈ ڈرائیو وغیرہ)۔
تو اس سلسلے میں ایکسپرٹ حضرات سے گذارش ہے کہ اپنے قیمتی مشورے سے نوازا جائے کہ میں کونسا ایسا سسٹم لوں جس میں یہ تمام چیزیں لگ جائیں ۔
 
قیصرانی

اگر چاہیں تو 915 سیریز کا بورڈ لے لیں، سارا سسٹم اس پر فٹ ہو جائے گا۔ یا پھر سارا سسٹم ہی بدل دیں، موجودہ کو بیچ کر؟
 
سوچا تو یہی تھا کہ 915 سیریز کا بورڈ لے لوں مگر یہ دوسرا بورڈ ہے جو لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے خراب ہو گیا ہے۔ جہاں تک بات ہے سارا سسٹم بدلنے کی تو میں سوچ رہا تھا کہ کوئی ایسا سسٹم (جس کی بورڈ اور کیسنگ) ہو وہ پروسیسر اور ریم وغیرہ اس میں لگ جائیں تو خرچہ بھی کم ہو گا اور سسٹم بھی تبدیل ہو جائے گا۔ یاد رہے کہ اصل مسئلہ بورڈ کا ہی ہے۔ اب ایسا سسٹم تلاش کیا جائے جو پن لیس پروسیسر کو اور ڈی ڈی آر ٹو ریم کو سپورٹ کرے۔
 
MughalS

محفلین
آپ ایچ پی کا ڈی سی 7600 لے لیں ۔ قریبا 2200 روپے کا بورڈ کیسنگ سپلائی کیساتھ مل جائے گا ڈیسک ٹاپ میں۔ آپ کا سارا سامان اس میں فٹ ہوجائے گا۔ اس میں بورڈ 945 ہے۔ سپیڈ بھی اعلیٰ :)
 
MughalS

محفلین
hc130553476599.jpg
ایچ پی ڈی سی 7600 سمال فورم فیکٹر
 
علی خان

محفلین
اشتیاق علی بھائی۔ اس ناچیز کی رائے میں اپکو اپنے سسٹم کی طرح کا ہی سسٹم لینا ہوگا۔ یعنی 915 ۔
کیونکہ آپ کے کہنے کے مطابق آپ اپنی تمام ڈیواسسز بھی اُس نئے سسٹم میں استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ تو اگر آپ 915 کی جگہ 945 یا 965 لینا چاہتے ہیں۔ تو پھر اسکے لئے اپکو سسٹم میں سے ریم کو چھوڑنا پڑھے گا۔ کیونکہ 945، اور 965 کے مدر بورڈ پر DDR-2کی ریم انسٹال ہوتی ہے۔ جبکہ آپ والے پر DDR-1 کی ریم انسٹالڈ ہے۔
اور اگر آپ سسٹم کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ تو پھر میرے خیال سے آپکے لئے 945 مدر بورڈ والی ایچ پی کی DC-7600 یا پھر 965 مدر بورڈ والی DC-7700 کی سسٹم بہت ہی اچھی ہے۔ اور اگر سسٹم میں وہی اپنی پرانی ڈیواسسز کو بھی انسٹال کرنا چاہتے ہیں۔ تو پھر اسکے لئے HP کی DC-7100 کی سسٹم خرید لیں۔ جو کہ 915 مدر بورڈ کے ساتھ ہے۔ اسمیں USB کے لئے 6 خانے بیک سائڈ میں اور 2 فرنٹ سائڈ میں ہیں۔ سپیکر اس سسٹم میں اپنا موجود ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
سوچا تو یہی تھا کہ 915 سیریز کا بورڈ لے لوں مگر یہ دوسرا بورڈ ہے جو لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے خراب ہو گیا ہے۔ جہاں تک بات ہے سارا سسٹم بدلنے کی تو میں سوچ رہا تھا کہ کوئی ایسا سسٹم (جس کی بورڈ اور کیسنگ) ہو وہ پروسیسر اور ریم وغیرہ اس میں لگ جائیں تو خرچہ بھی کم ہو گا اور سسٹم بھی تبدیل ہو جائے گا۔ یاد رہے کہ اصل مسئلہ بورڈ کا ہی ہے۔ اب ایسا سسٹم تلاش کیا جائے جو پن لیس پروسیسر کو اور ڈی ڈی آر ٹو ریم کو سپورٹ کرے۔
میرا مشورہ یہی ہے کہ 915 اگر آپ کے ساتھ خوش نہیں تو اسے جانے دیں۔ لیپ ٹاپ کا یہ فائدہ ہے کہ جب بھی بجلی جائے گی، ہارڈ ڈسک بندے کی پتر بنی رہے گی :)
 
MughalS

محفلین
اشتیاق علی بھائی۔ اس ناچیز کی رائے میں اپکو اپنے سسٹم کی طرح کا ہی سسٹم لینا ہوگا۔ یعنی 915 ۔
کیونکہ آپ کے کہنے کے مطابق آپ اپنی تمام ڈیواسسز بھی اُس نئے سسٹم میں استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ تو اگر آپ 915 کی جگہ 945 یا 965 لینا چاہتے ہیں۔ تو پھر اسکے لئے اپکو سسٹم میں سے ریم کو چھوڑنا پڑھے گا۔ کیونکہ 945، اور 965 کے مدر بورڈ پر DDR-2کی ریم انسٹال ہوتی ہے۔ جبکہ آپ والے پر DDR-1 کی ریم انسٹالڈ ہے۔
اور اگر آپ سسٹم کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ تو پھر میرے خیال سے آپکے لئے 945 مدر بورڈ والی ایچ پی کی DC-7600 یا پھر 965 مدر بورڈ والی DC-7700 کی سسٹم بہت ہی اچھی ہے۔ اور اگر سسٹم میں وہی اپنی پرانی ڈیواسسز کو بھی انسٹال کرنا چاہتے ہیں۔ تو پھر اسکے لئے HP کی DC-7100 کی سسٹم خرید لیں۔ جو کہ 915 مدر بورڈ کے ساتھ ہے۔ اسمیں USB کے لئے 6 خانے بیک سائڈ میں اور 2 فرنٹ سائڈ میں ہیں۔ سپیکر اس سسٹم میں اپنا موجود ہے۔
ڈی سی 7100 میں بھی ڈی ڈی آر 2 استعال ہوتی ہے۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
آپ ایچ پی کا ڈی سی 7600 لے لیں ۔ قریبا 2200 روپے کا بورڈ کیسنگ سپلائی کیساتھ مل جائے گا ڈیسک ٹاپ میں۔ آپ کا سارا سامان اس میں فٹ ہوجائے گا۔ اس میں بورڈ 945 ہے۔ سپیڈ بھی اعلیٰ :)
مغل بھائی مشورے کا بہت شکریہ۔ اور ساتھ ہی ساتھ آپ نے ریٹ بھی بتا دیا ۔ اس سے اندازہ ہو گیا کہ کتنا خرچہ کرنا پڑے گا۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
اشتیاق علی بھائی۔ اس ناچیز کی رائے میں اپکو اپنے سسٹم کی طرح کا ہی سسٹم لینا ہوگا۔ یعنی 915 ۔
کیونکہ آپ کے کہنے کے مطابق آپ اپنی تمام ڈیواسسز بھی اُس نئے سسٹم میں استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ تو اگر آپ 915 کی جگہ 945 یا 965 لینا چاہتے ہیں۔ تو پھر اسکے لئے اپکو سسٹم میں سے ریم کو چھوڑنا پڑھے گا۔ کیونکہ 945، اور 965 کے مدر بورڈ پر DDR-2کی ریم انسٹال ہوتی ہے۔ جبکہ آپ والے پر DDR-1 کی ریم انسٹالڈ ہے۔
اور اگر آپ سسٹم کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ تو پھر میرے خیال سے آپکے لئے 945 مدر بورڈ والی ایچ پی کی DC-7600 یا پھر 965 مدر بورڈ والی DC-7700 کی سسٹم بہت ہی اچھی ہے۔ اور اگر سسٹم میں وہی اپنی پرانی ڈیواسسز کو بھی انسٹال کرنا چاہتے ہیں۔ تو پھر اسکے لئے HP کی DC-7100 کی سسٹم خرید لیں۔ جو کہ 915 مدر بورڈ کے ساتھ ہے۔ اسمیں USB کے لئے 6 خانے بیک سائڈ میں اور 2 فرنٹ سائڈ میں ہیں۔ سپیکر اس سسٹم میں اپنا موجود ہے۔
اگر تو ریم کی بات ہے تو میں ریم نئی (ڈی ڈی آر ٹو) لے لوں گا ۔ مگر بہتر کونسا رہے گا؟ DC-7100 یا DC-7600؟
 
اشتیاق علی

لائبریرین
سب سے اچھا تو DC-7700 ہے۔ آگے اپکی مرضی کیونکہ اسمیں پھر کور سیریز کا پروسیسر بھی انسٹال ہو سکتا ہے۔
بہت شکریہ جناب ۔ تو اب DC-7700 یہی ٹھیک رہے گا۔ آج میں ہی ریکس سٹی (کمپیوٹر مارکیٹ) سے اس کا ریٹ پتہ کرتا ہوں۔
 
Top