اپنے زمروں کے سردار دھاگے

نایاب

لائبریرین
1.General Discussionزمرے میں تعبیر کےشروع کردہ دھاگہ "Y" Game کو 9729 بار دیکھا گیا
2.اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی سپورٹزمرے میں نبیل کےشروع کردہ دھاگہ فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیںکو 9689 بار دیکھا گیا
3.آپ کی نثری شاعری بحور سے آزادزمرے میں محسن حجازی کے شروع کردہ دھاگہ اذن سخن کو 9514 بار دیکھا گیا
4. لائبریری ایوارڈززمرے میں سیدہ شگفتہ کےشروع کردہ دھاگہلائبریری ایوارڈز کو 9087 بار دیکھا گیا
5.ای بکس کی تیاریزمرے میں قیصرانی کےشروع کردہ دھاگہڈاؤن لوڈ ایبل ای بکسکو 8844 بار دیکھا گیا
6.کہانی لکھنے کا کھیلزمرے میں عمار خان کےشروع کردہ دھاگہ پانچ لفظوں کی کہانی کو 8740 بار دیکھا گیا
7.آج کی خبرزمرے میں جہاں زیب کےشروع کردہ دھاگہ سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ کو 8595 بار دیکھا گیا
8.تاریخ کا مطالعہزمرے میں رانا کےشروع کردہ دھاگہحضرت عیسٰی علیہ السلام کو آسمان پر زندہ اٹھایا گیا یا ۔۔۔ ۔کو 8580 بار دیکھا گیا
9.بزم سخنزمرے میں محمد وارث کےشروع کردہ دھاگہہفتۂ شعر و ادب - شعراء و اُدَبا کی تصاویرکو 8564 بار دیکھا گیا
10. اردو ایپلیکیشن پروگرامنگزمرے میں ابرار حسین کےشروع کردہ دھاگہپاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر کو 8513 بار دیکھا گیا
11. اردو نستعلیق فونٹ پراجیکٹزمرے میں محسن حجازی کےشروع کردہ دھاگہ اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق کو 8449 بار دیکھا گیا
12. فلیش ٹیوٹوریلزمرے میں شعیب سعید شوبی کےشروع کردہ دھاگہ فلیش ہیلپ لائن کو 8209 بار دیکھا گیا
13. گھریلو تراکیب اور ٹوٹکےزمرے میں فاروق کےشروع کردہ دھاگہ چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہکو 8164 بار دیکھا گیا
14. اردو نامہزمرے میں زیف سید کےشروع کردہ دھاگہ اردو کا آغاز اور ارتقاء کو 7983 بار دیکھا گیا
15. علوی نستعلیق فونٹ ٹیسٹنگزمرے میں نبیل کےشروع کردہ دھاگہ علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں کو 7978بار دیکھا گیا.
16. لائبریری ٹیم میں شمولیت اختیار کریںزمرے میں راجہ صاحب کےشروع کردہ دھاگہ لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ ) کو 7914 بار دیکھا گیا
17. پشتو کمپیوٹنگزمرے میں نبیل کےشروع کردہ دھاگہ پشتو phpbb کی تیاری کو 7780 بار دیکھا گیا
18. ویب سائٹس پر تبصرےزمرے میں وہاب اعجاز خاں کےشروع کردہ دھاگہ اردو دائرۃ معارف العلوم کو 7766 بار دیکھا گیا
19. اردو آئی۔ٹی ٹیوٹوریلزمرے میں نبیل کےشروع کردہ دھاگہ جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں! کو 7733 بار دیکھا گیا
20. غالبیاتزمرے میں نبیل کےشروع کردہ دھاگہ دیوان غالب کو 7728 بار دیکھا گیا
21. آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)زمرے میں ابن سعید کےشروع کردہ دھاگہ میری تک بندی کو 7634 بار دیکھا گیا
22. علمی و ادبی لطیفےزمرے میں جیہ کےشروع کردہ دھاگہ چند ادبی لطیفے کو 7539بار دیکھا گیا
23. آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریںزمرے میں ظفری کےشروع کردہ دھاگہ چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں ( تبصرہ جات ) کو 7448 بار دیکھا گیا
 

نایاب

لائبریرین
1.
2.مشاغلزمرے میں حجاب کےشروع کردہ دھاگہ دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل کو 7402 بار دیکھا گیا
3.پاکستان میں ایمرجنسی کا نفاذزمرے میں ساجد اقبال کےشروع کردہ دھاگہ ایمرجنسی کی آمد؟ کو 7343 بار دیکھا گیا
4. لینکس کارنرزمرے میں نعمان کےشروع کردہ دھاگہ یوبنٹو لنکس کو 7209 بار دیکھا گیا
5.آپ کے کالمزمرے میں محسن حجازی کےشروع کردہ دھاگہ شمار کا خمار۔۔۔ محسن حجازی کو 7162 بار دیکھا گیا
6.تاریخ اسلامزمرے میں ادریس آزاد کےشروع کردہ دھاگہ تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔ کو 7151 بار دیکھا گیا
7.ذیلی ٹیمیںزمرے میں خرم شہزاد خرم کےشروع کردہ دھاگہ لائبریری ٹیم فہرست کو 7008 بار دیکھا گیا
8.آئی ٹی کے سوال و جوابزمرے میں عبدالرحمن کےشروع کردہ دھاگہ وی بلیٹن میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن کو 6975 بار دیکھا گیا
9.قرآن و سنتزمرے میں الف عین کےشروع کردہ دھاگہ تفہیم القرآن پروجیکٹ کو 6828 بار دیکھا گیا
10. ماہِ اُردو لائبریریزمرے میں فرحت کیانی کےشروع کردہ دھاگہلائبریری ٹیم میٹنگ ماہِ دسمبر کو 6652 بار دیکھا گیا
11. ناولزمرے میں تفسیر کےشروع کردہ دھاگہحیوانوں کی بستی ۔ مکمل ناول کو 6636 بار دیکھا گیا
12. اردو او سی آر پر تحقیقزمرے میں نبیل کےشروع کردہ دھاگہاردو او سی آر کو 6628 بار دیکھا گیا
13. پسندیدہ مزاحیہ تحریریںزمرے میں سارہ کےشروع کردہ دھاگہ‘کلیاں اور شگوفے‘کو 6541 بار دیکھا گیا
14. مزاح نگاریزمرے میں شمشاد کےشروع کردہ دھاگہآبِ گُم - شہر دو قصہ کو 6353 بار دیکھا گیا
15. تجاویز، آراء و مسائلزمرے میں عزیز امین کےشروع کردہ دھاگہشدید افسوس کو 6324 بار دیکھا گیا
16. اردو پریس ڈیویلپمنٹزمرے میں زیک کےشروع کردہ دھاگہورڈپریس 2.0 کی پو فائل کو 6193 بار دیکھا گیا
17. ہمارا معاشرہزمرے میں نبیل کےشروع کردہ دھاگہفانیش مسیح کی ہلاکت! کو 6137 بار دیکھا گیا
18. اردو جملہ (Joomla) سپورٹزمرے میں نبیل کےشروع کردہ دھاگہاردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ کو 6102 بار دیکھا گیا
19. ماحولیاتزمرے میں عزیز امین کےشروع کردہ دھاگہسوچنے والی بات کو 5992 بار دیکھا گیا
20. آپ کی تحریریںزمرے میں سارہ خان کےشروع کردہ دھاگہجنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا کو 5848 بار دیکھا گیا
21. گوشہ اطفالزمرے میں نبیل کےشروع کردہ دھاگہکودک کہانی، تبصرہ کو 5699 بار دیکھا گیا
22. لسانیاتزمرے میں سیدہ شگفتہ کےشروع کردہ دھاگہپشتو کلاس کو 5626 بار دیکھا گیا
23. ورکنگ زونزمرے میں سیدہ شگفتہ کےشروع کردہ دھاگہلائبریری ٹیگ کھیل کو 5505 بار دیکھا گیا
24. اپڈیٹ زونزمرے میں محب علوی کےشروع کردہ دھاگہعظیم بیگ چغتائی کے افسانے کو 5377بار دیکھا گیا
25. سائنس اور ہماری زندگیزمرے میںarifkarim کےشروع کردہ دھاگہ!زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !کو 5332 بار دیکھا گیا
 

نایاب

لائبریرین
1.
2.پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی کا اردو ترجمہزمرے میں زیک کےشروع کردہ دھاگہپی‌ایچ‌پی، یونیکوڈ اور سٹرنگ کو 4256 بار دیکھا گیا
3.طب اور صحتزمرے میںhakimkhalid کےشروع کردہ دھاگہنظریہ مفرد اعضاء۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ذرا بچ کے کو 4183 بار دیکھا گیا
4. شاعری پر تنقیدی مضامینزمرے میں فاتح کےشروع کردہ دھاگہمقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی کو 4090 بار دیکھا گیا
5.اردو ایڈیٹر پراجیکٹزمرے میں نبیل کےشروع کردہ دھاگہسوچا ہے ایک ایڈیٹر لکھیں گے کو 4012 بار دیکھا گیا
6.تصوفزمرے میں محمود احمد غزنوی کےشروع کردہ دھاگہالکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم کو 3977 بار دیکھا گیا
7.ویب پروگرامنگزمرے میں نبیل کےشروع کردہ دھاگہکونسے فری ہوسٹ کا استعمال کیا جائے؟ کو 3976 بار دیکھا گیا
9.اسلامک کمپیوٹنگزمرے میں محمد کاشف صدیقی کےشروع کردہ دھاگہقرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر کو 3803 بار دیکھا گیا
10. ریفرنس سیکشنزمرے میں فرخ کےشروع کردہ دھاگہفرہنگِ آصفیہ ڈاؤنلوڈ کریں۔ کو 3676 بار دیکھا گیا
11. ادبیات و لسانیاتزمرے میں الف عین کےشروع کردہ دھاگہیہ شعر کس کا ہےِ؟ کو 3619 بار دیکھا گیا
12. مزاحیہ شاعریزمرے میں پاکستانی کےشروع کردہ دھاگہمزاحيہ شاعري کو 3602 بار دیکھا گیا
13. متفرق مقامیانازمرے میں مکی کےشروع کردہ دھاگہمکمل اردو لائبریری ڈاونلوڈ کریں کو 3598 بار دیکھا گیا
14. افسانےزمرے میں مغزل کےشروع کردہ دھاگہ’’ نظام آباد ‘‘ ( اردو محفل پر میرا پہلا افسانہ) :کو 3575بار دیکھا گیا
15. بنیادی معلوماتزمرے میں نایاب کےشروع کردہ دھاگہلائبریری نوٹس بورڈ کو 3519 بار دیکھا گیا
16. اردو جریدہ پراجیکٹزمرے میں نبیل کےشروع کردہ دھاگہجریدے کی سب ڈومین کا نام تجویز کریں کو 3481 بار دیکھا گیا
17. مزاحیہ شاعریزمرے میں فرخ منظور کےشروع کردہ دھاگہ"مجید لاہوری" کے "نمکدان" سے کچھ نمک کو 3471 بار دیکھا گیا
18. پاکستان میں زلزلہزمرے میں نوید کےشروع کردہ دھاگہکیا یہ زلزلہ تھا؟ ۔۔۔ ۔ نہیں یہ زلزلہ نہیں تھا کو 3365 بار دیکھا گیا
19. اردو اوپن‌پیڈ سپورٹزمرے میں نبیل کےشروع کردہ دھاگہاردو اوپن پیڈ کے لیے اردو کی بورڈ درکار! کو 3351بار دیکھا گیا
20. آپ بیتی و سوانح عمریزمرے میں راجہ صاحب کےشروع کردہ دھاگہعملیات کی دنیا از عمران ناگی کو 3350 بار دیکھا گیا
21. سندھی فورمزمرے میں ابو شامل کےشروع کردہ دھاگہمنهنجي پسند کو 3293 بار دیکھا گیا
22. موسیقی کی دنیازمرے میں نبیل کےشروع کردہ دھاگہآڈیو اور ویڈیو ربط پوسٹ کرنے کا طریقہ کو 3250بار دیکھا گیا
23. اردو سلیکس لینکسزمرے میں مکی کےشروع کردہ دھاگہاردو سلیکس ڈاونلوڈ کریں کو 3197 بار دیکھا گیا
24. امیرخسروزمرے میں فرخ منظور کےشروع کردہ دھاگہامیر خسرو ہندی میں کو 3158 بار دیکھا گیا
25. جاسوسی ادب (عمران سیریز وغیرہ)زمرے میں قیصرانی کےشروع کردہ دھاگہعمران سیریز کو 3151 بار دیکھا گیا
26. نان‌ٹیکنیکل مضامینزمرے میں تفسیر کےشروع کردہ دھاگہبھیا۔۔۔ آئی۔پی ایڈریس کیا بلا ہے!!! کو 3123 بار دیکھا گیا
27. ذکر اردو محفلزمرے میں خرم شہزاد خرم کےشروع کردہ دھاگہہم اردو ویب کے شیدائی۔ از ابنِ سعید آواز کے ساتھ کو 3099 بار دیکھا گیا
 

نایاب

لائبریرین
1.اردو ایس ایم ایف سپورٹزمرے میں نبیل کےشروع کردہ دھاگہایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژن کو 3080 بار دیکھا گیا
2.بچوں کی نظمیںزمرے میں الف عین کےشروع کردہ دھاگہخواب نگر کو 3039 بار دیکھا گیا
3.روبی آن ریلززمرے میں ابن سعید کےشروع کردہ دھاگہشرکاء کا تعارف کو 3038 بار دیکھا گیا
4. موبائل کمیونیکیشنزمرے میں فرخ کےشروع کردہ دھاگہپاکستان کی بہترین موبائل سروس کونسی ہے؟ کو 3018 بار دیکھا گیا
5.افسانےزمرے میں الف عین کےشروع کردہ دھاگہآغا حشرؔ کاشمیری کے نما ئن۔دہ ڈ را مے کو 2794 بار دیکھا گیا
6.اردو ادبزمرے میں زونی کےشروع کردہ دھاگہراجہ گدھ سے اقتباس ' کو 2793 بار دیکھا گیا
7.کاروباری سافٹویر کا ترجمہزمرے میں اسد سعید کےشروع کردہ دھاگہکاروبارئ حلقےکے لیئے اردو سافٹ ویر کو 2752 بار دیکھا گیا
8.داستانزمرے میں ماوراء کےشروع کردہ دھاگہباغ و بہار کو 2717 بار دیکھا گیا
9.ناولزمرے میں سیدہ شگفتہ کےشروع کردہ دھاگہالکھ نگری کو 2707 بار دیکھا گیا
10. محفل فورم ٹیوٹوریلزمرے میں نبیل کےشروع کردہ دھاگہیوزرنیم کی تبدیلی!کو 2655 بار دیکھا گیا
11. سیرت سرور کائناتزمرے میں الف نظامی کےشروع کردہ دھاگہہلال سیرت النبی نمبر کو 2567بار دیکھا گیا
12. پروگرامنگزمرے میں محب علوی کےشروع کردہ دھاگہPython سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہےکو 2447 بار دیکھا گیا
14. مضامینزمرے میںfahim کےشروع کردہ دھاگہدلچسپ و عجیب کو 2396 بار دیکھا گیا
15. ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)زمرے میں علی فاروقی کےشروع کردہ دھاگہاڑتا گنبد کو 2395 بار دیکھا گیا
16. معیشت و تجارتزمرے میں زیک کےشروع کردہ دھاگہاسلامی معیشت کو 2388 بار دیکھا گیا
17. کچھ ہلکا پھلکازمرے میں ماوراء کےشروع کردہ دھاگہلائبریری کوئز کو 2385 بار دیکھا گیا
18. صحافتزمرے میں محسن حجازی کےشروع کردہ دھاگہپلاٹ سکینڈل: نذیر ناجی کا خوفناک چہرہ (اپنی ذمہ داری پر سنیے) کو 2316 بار دیکھا گیا
19. ٹیکنیکل مضامینزمرے میں تفسیر کےشروع کردہ دھاگہانٹرنیٹ پروٹوکال کو 2286 بار دیکھا گیا
20. پوسٹ نیوک کا اردو ترجمہزمرے میںnrafi کےشروع کردہ دھاگہPostnuke .762 urdu translation. کو 2120 بار دیکھا گیا
21. قران فہمیزمرے میں شمشاد کےشروع کردہ دھاگہآج کی آیت کو 2105 بار دیکھا گیا
22. مضامینزمرے میں خواجہ طلحہ کےشروع کردہ دھاگہگوگل وائس اکاونٹ کی ایکٹیویشن کو 2103 بار دیکھا گیا
23. ایڈمن زونزمرے میں نعمان کےشروع کردہ دھاگہکونسا ویب فورم سوفٹویر؟ کو 1975 بار دیکھا گیا
24. رپورتاژزمرے میں زیف سید کےشروع کردہ دھاگہگیان دیوی کے معبد میں دو گھنٹے کو 1905 بار دیکھا گیا
25. Quotes and Imagesزمرے میں تعبیر کےشروع کردہ دھاگہCage of Death - Australia کو 1820 بار دیکھا گیا
26. مقالاتزمرے میں الف نظامی کےشروع کردہ دھاگہجاپان کے تعلیمی نظام میں قومی زبان کی اہمیت کو 1745 بار دیکھا گیا
27. ایڈونچر ناولزمرے میں تفسیر کےشروع کردہ دھاگہگھناؤنا برفانی آدمی کو 1681 بار دیکھا گیا
28. اردو سی ایچ موڈ فورم سپورٹزمرے میں کے ایم عزیزی کےشروع کردہ دھاگہاس مسلے کو کیا نام دوں؟ کو 1642 بار دیکھا گیا
29. انسائیکلو پیڈیازمرے میں ابو شامل کےشروع کردہ دھاگہاردو وکیپیڈیا پروجیکٹ کو 1623 بار دیکھا گیا
 

نایاب

لائبریرین
1.سروے سیکشنزمرے میں محمد شمیل قریشی کےشروع کردہ دھاگہخواجہ بخارا کئي بار اتارا گیا ہے کو 1558 بار دیکھا گیا
2.نثر پر تنقیدی مضامینزمرے میں وہاب اعجاز خان کےشروع کردہ دھاگہاشفاق احمد (ایک محبت سو افسانے ) تنقیدی جائزہ (تحقیقی مقالہ) کو 1530 بار دیکھا گیا
3.ادبی ملٹی میڈیازمرے میں خاکسار کےشروع کردہ دھاگہسلمان گیلانی ۔ کلامِ شاعر بزبانِ شاعر کو 1407بار دیکھا گیا
4. سفرنامہزمرے میں الف عین کےشروع کردہ دھاگہپاکستان میں‌سرسوتی کو 1402 بار دیکھا گیا
5.خطبات و مکتوباتزمرے میں فاتح کےشروع کردہ دھاگہچند لمحے ابن انشا کے ساتھ از خلیل الرحمٰن اعظمی کو 1347 بار دیکھا گیا
6.مصاحبہ (انٹرویو)زمرے میں سیدہ شگفتہ کےشروع کردہ دھاگہڈاکٹر جمیل جالبی کو 1335 بار دیکھا گیا
7.تذکرہ جاتزمرے میں سیدہ شگفتہ کےشروع کردہ دھاگہآوازِ دوست کو 1292 بار دیکھا گیا
9.اردو ورڈبینکزمرے میں اظفر کےشروع کردہ دھاگہاردو ترجمہ کو 1184 بار دیکھا گیا
10. تاریخ ادب اردوزمرے میں سیدہ شگفتہ کےشروع کردہ دھاگہتاریخِ اُردو ادب: تکمیل شدہ عنوانات کو 1128 بار دیکھا گیا
11. خاکہ نگاریزمرے میں قیصرانی کےشروع کردہ دھاگہاوکھے لوگ کو 1119 بار دیکھا گیا
12. ہائیکوزمرے میں خاور چوہدری کےشروع کردہ دھاگہٹھنڈا سورج (ہائیکو/ماہیا) کو 1115 بار دیکھا گیا
13. آج کی گیمزمرے میں نبیل کےشروع کردہ دھاگہآج کی گیم Apr 28 : Ninja Dog. Apr 28 & Ninja Dog کو 956بار دیکھا گیا
14. لائبریری انتظامیہزمرے میں سیدہ شگفتہ کےشروع کردہ دھاگہذیلی ٹیموں کی تشکیل کو 929 بار دیکھا گیا
15. Jokesزمرے میں کاشفی کےشروع کردہ دھاگہEvergreen Loversکو 907 بار دیکھا گیا
اردو لینکس پروجیکٹ زمرے میں میم نون کےشروع کردہ دھاگہپاک لینکس وال پیپر کو 669 بار دیکھا گیا
 

نایاب

لائبریرین
محترم اراکین آپ سب کی پسندیدگی کا شکریہ
کچھ لبوں پہ مسکراہٹ پھیل گئی گویا نقد محنت وصول ہو گئی ۔
سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
یہ زمرے تو 55 سے تجواز بلکہ مہا تجاوز کر گئے
اب میں کیا کروں گا:shocked:
shocked.gif
shocked.gif
shocked.gif
shocked.gif
shocked.gif
shocked.gif
shocked.gif
shocked.gif
shocked.gif
shocked.gif
shocked.gif
shocked.gif
shocked.gif
shocked.gif
shocked.gif
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین

نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی ، بہت ہی عمدہ۔ جناب Panadol کی کتنی گولیاں کھانی پڑیں یہ سب کرتے۔:)
محترم بھائی قریب چھ گھنٹے لگے ۔ سر درد تو نہ ہوا ۔ بس دوپہر کا کھانا گول ہو گیا ۔
مائیکرو سوفٹ ایکسل کے کچھ مزید راز کھلے ۔ زیادہ وقت تعداد کو ترتیب دینے میں لگا ۔
کوئی دس بارہ فائلز بنائیں تب جا کر ترتیب درست ہوئی ۔
 

ساجد

محفلین

تعبیر

محفلین
:applause::applause: :applause:
اف نایاب بھائی اتنی محنت اور اتنی محبت
:great:
:good:

:best:

:zabardast1:
شاید جلدی جلدی میں نظر نا آیا ہو مجھے لیکن اس میں انٹرویو کا نہیں پتہ لگا مجھے کہ کس کا زیادہ وزٹ کیا گیا ہے
 
Top