کرنی ھے تعریف آپ کی

محمدعمر

محفلین
اس دھاگے میں تعریف کےنام پر بہت کنجوسی ہورہی ہے
کیسادورآگیاہےکوئی کسی کی تعریف کرنےپرتیارہی نہیں ہورہا:D
چلئے میں ابتدا کرتا ہوں
آپ بہت کیوٹ، سمارٹ اور ہینڈ سم ہیں۔
بنا دیکھے ہی کہہ رہا ہوں، ہو سکتا ہے دیکھنے کے بعد رائے تبدیل کرنی پڑے:D
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top