پاکستان نے یو ٹیوب بلاک کر دی ہے

ناعمہ عزیز

لائبریرین
TOR براوزر یہاں سے ڈاونلوڈ کر کے استعمال کرو :)
بہت ہی آسان طریقہ ہے۔
www.unblock-proxy.com
اس سائٹ پر جائیے۔ سائیڈ میں Quick browse link لکھا ہوا نظر آئے گا۔ اس پر کلک کرکے یو ٹیوب سلیکٹ کیجئے۔ اور۔۔۔ ۔۔:):):)
تھینک یو شو مچ :)
 

منصور مکرم

محفلین
یوٹیوب کیلئے اتنی بےچینی۔۔۔۔۔۔
تو پھر حکومت سے کہنا چاہئے کہ یوٹیوب پر پابندی ختم کردے۔
ظاہر ہے بلاک کرنے کا فائدہ نہیں تو کیا کرنا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top