تاج نستعلیق کی حالیہ پیش رفت!

aladdin

محفلین
کونسے پرنٹر سے؟ اور یار کبھی آن لائن بھی آجایا کرو۔ ایک عرصہ ہو گیا ہے۔
سرکار! دراصل میں جس کمپنی میں کام کررہا ہوں اس کے مالکان نے مجھے کمپنی کا انٹرنیٹ چلانے سے منع کیا ہے کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب آن لائن ہوں گا تب بتائوں گا۔ :LOL: ان لوگوں نے میرے IP address کو فلٹر کردیا ہے :D اور رہا گھر تو بجلی کے بارے میں میں آپکو کئی مرتبہ پہلے بھی بتا چکاہوں جب ہم آن لائن ہواکرتے تھے :)

خیر، اب آن لائن ہونے کی کوشش ضرور کروں گا۔ بہت ساری باتیں کرنی ہیں۔

پرنٹر Linotronic والا ہی ہے جو شاکر صاحب نے بتایا ہے۔
 
arifkarim

معطل
سرکار! دراصل میں جس کمپنی میں کام کررہا ہوں اس کے مالکان نے مجھے کمپنی کا انٹرنیٹ چلانے سے منع کیا ہے کیونکہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جب آن لائن ہوں گا تب بتائوں گا۔ :LOL: ان لوگوں نے میرے IP address کو فلٹر کردیا ہے :D اور رہا گھر تو بجلی کے بارے میں میں آپکو کئی مرتبہ پہلے بھی بتا چکاہوں جب ہم آن لائن ہواکرتے تھے :)

خیر، اب آن لائن ہونے کی کوشش ضرور کروں گا۔ بہت ساری باتیں کرنی ہیں۔

پرنٹر Linotronic والا ہی ہے جو شاکر صاحب نے بتایا ہے۔
زبردست یعنی ہندوستان میں بھی بجلی پاکستان والے حساب سے آتی ہے۔ میں وہیں جی میل ٹالک پر ہوتا ہوں۔ ایم ایس این کب کا چھوڑ دیا ہے۔
 
ہندوستان میں اترپردیش کا علاقہ بالخصوص بجلی کے مسائل سے دوچار رہتا ہے
اللہ دین بھائی اور شعیب بھائی آپ ہندوستان میں کہاں رہتے ہیں میں تو رجستھان کی راجدھانی جےپور میں ہوں یہا ں بجلی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے
 
جی میں تو آج کل دبئی میں ہوں۔ بس مزے ہی مزے ہیں۔ :)
 
Top