اف یہ سوالات.........................!!

نیرنگ خیال

لائبریرین
ایسے کوئی خاص سوالات تو کوئی نہیں جن سے الجھن ہومگر بسا اوقات تو ایسے ہی کسی بات پر بھی غصہ آجاتا جس پر آگے کبھی نہیں آیا ہوتا۔ کیفیت بہت زیادہ اثر انداز ہوتی ہے سوالات پر۔ پر چونکہ وعدہ کر رکھا تھا اور مہلت کا ناجائز فائدہ بھی اٹھا رہا تھا کہ پیش ہونگے پیش ہونگے تو آج سوچا چند اک سوالات پیش کر دیئے جائیں۔
تمہاری شکل پر 12 کیوں بج رہے؟
یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ موصوف کی شکل پر 12 ہی بجے رہتے تو اس میں اب کیا کیا جائے۔
میں وقت پر ہر جگہ پہنچ جاتا۔ اور بعد میں انتظار کی کوفت اٹھانی پڑتی۔ اس بات سے شدید الجھن ہوتی۔ خاص طور پر جب یار لوگ آ کر کہتے۔ اؤے جگر کب کا کھڑا یہاں۔ :confused: تو اس سوال پر دل کرتا کہ زبان نوچ لی جائے ظالم کی۔ مگر اکثر غصہ نہیں آتا اس پر۔ ہاں کبھی آجائے تو میں واپس آجاتا ہوتا ہوں۔ چاہے بعد میں ہزار فون آتے رہیں۔:)
میں کسی سے گفتگو کر رہا ہوں اور وہ بات ختم ہونے پر کہے کہ ہیں یار کیا کہا؟ سوری میں ذرا ادھر متوجہ تھا۔ تو اس سوال پر میں اکثر اپنا بیان دوبارہ جاری نہیں کرتا۔ کہ سننا تھا تو پہلے سن لیتے۔ (y)
اور عام طور پر غصہ یا جھنجلاہٹ سے دور رہتا ہوں۔ اور کوشش کرتا ہوں کہ بات کو دبا دیا جائے تاکہ بات کا بتنگڑ بننے سے گریز کیا جا سکے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
چلو خیر نیلم تم آخر میں جواب دے دیا کوئی گل نہیں:happy:
ہاں جی!
چلیں قبول کیا آپ کا سوال
اللہ سہل پسند لوگوں کو ہمیشہ سہل راستے عطا فرمائے
آمین!:happy:

اقرباء پروری ہو رہی یہاں۔ ہم نہیں کھیلتے:atwitsend:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ایسے کوئی خاص سوالات تو کوئی نہیں جن سے الجھن ہومگر بسا اوقات تو ایسے ہی کسی بات پر بھی غصہ آجاتا جس پر آگے کبھی نہیں آیا ہوتا۔ کیفیت بہت زیادہ اثر انداز ہوتی ہے سوالات پر۔ پر چونکہ وعدہ کر رکھا تھا اور مہلت کا ناجائز فائدہ بھی اٹھا رہا تھا کہ پیش ہونگے پیش ہونگے تو آج سوچا چند اک سوالات پیش کر دیئے جائیں۔
تمہاری شکل پر 12 کیوں بج رہے؟
یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ موصوف کی شکل پر 12 ہی بجے رہتے تو اس میں اب کیا کیا جائے۔
میں وقت پر ہر جگہ پہنچ جاتا۔ اور بعد میں انتظار کی کوفت اٹھانی پڑتی۔ اس بات سے شدید الجھن ہوتی۔ خاص طور پر جب یار لوگ آ کر کہتے۔ اؤے جگر کب کا کھڑا یہاں۔ :confused: تو اس سوال پر دل کرتا کہ زبان نوچ لی جائے ظالم کی۔ مگر اکثر غصہ نہیں آتا اس پر۔ ہاں کبھی آجائے تو میں واپس آجاتا ہوتا ہوں۔ چاہے بعد میں ہزار فون آتے رہیں۔:)
میں کسی سے گفتگو کر رہا ہوں اور وہ بات ختم ہونے پر کہے کہ ہیں یار کیا کہا؟ سوری میں ذرا ادھر متوجہ تھا۔ تو اس سوال پر میں اکثر اپنا بیان دوبارہ جاری نہیں کرتا۔ کہ سننا تھا تو پہلے سن لیتے۔ (y)
اور عام طور پر غصہ یا جھنجلاہٹ سے دور رہتا ہوں۔ اور کوشش کرتا ہوں کہ بات کو دبا دیا جائے تاکہ بات کا بتنگڑ بننے سے گریز کیا جا سکے۔
واہ زبردست واقعی ان سوالات پر بھی غصہ آجاتا ہے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اتنا غصہ اور جلنا چھوڑ دیں گنجےہوجائےگیں:D
یہ صیغہ کس لیئے؟ o_O اور غلط کو غلط بھی نہ کہیں اب :eek:
ہمارے بال الحمداللہ ابھی تک سلامت ہیں۔ اللہ نظر بد سے بچائے۔ :p

اور میں دیکھ رہا کہ کون کون متفق ہو رہا اس مراسلے سے:cool:
 
نیلم

محفلین

یہ صیغے سے پوچھےآپ :D
اور ایسا مستقبل قریب میں ہوگا،،ابھی تو سلامت ہیں آپ کےبال و پر:)
 
مائرہ

محفلین
ارے واہ!
مائرہ پھر یہ بہت اچھی بات ہے
لیکن کیا کوئی ایک سوال بھی ایسا نہیں جو آپ کو برا لگا ہو کبھی تھوڑا سا برا ہی سہی؟
بہت سوچنے پر بھی نہیں یاد آیا کچھ
کئی بار سوالوں سے بھی زیادہ خطرناک کئی لوگوں کی خاموش آنکھیں ہوتی ہیں ۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت سوچنے پر بھی نہیں یاد آیا کچھ
کئی بار سوالوں سے بھی زیادہ خطرناک کئی لوگوں کی خاموش آنکھیں ہوتی ہیں ۔
یہ کافی باریک نقطہ پیش کیا ہے آپ نے
چلیں آپ اس پر کھیل کھیل میں اک تھریڈ شروع کریں
مختلف آنکھوں کے عنوان سے:happy:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اوہو ....عینی میں تو بھول ہی گئی :( سوچا تھا اپ بھی بھول بھال جاہیں گی :) مگر اپ اور اپکا حافظہ کیا کہنے جناب :) لاجواب میموری :)
یہ بات تو بالکل ٹھیک ہے میں بھولتی نہیں ہوں
آپ کو پتا ہے کہ مجھے اپنے بچپن کی وہ باتیں بھی یاد ہیں جو میری امی کو یاد نہیں :happy:
 
واہ ! اچھا پھر کوئی ایسی بات ہے تو شئیر کریں ہمارے ساتھ بھی ..ویسے امیوں کو سب یاد ہوتا ہے وہ جان چھڑاتی ہیں کہ انہیں کچھ یاد نہیں حالانکہ انہیں سب پتا ہوتا ہے :)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
واہ ! اچھا پھر کوئی ایسی بات ہے تو شئیر کریں ہمارے ساتھ بھی ..ویسے امیوں کو سب یاد ہوتا ہے وہ جان چھڑاتی ہیں کہ انہیں کچھ یاد نہیں حالانکہ انہیں سب پتا ہوتا ہے :)
نہیں یہ واقعی سچی میں بات ہے اور اس کی تصدیق سب کرتے ہیں:happy:
 
Top