آیا ہوں پروگرامنگ سے بھاگ کر مرے ہم نشیں

محب علوی

لائبریرین
بہت بہت بہت بہت زیادہ :):):):)

پتہ تو ہے نہ کہ فاتح کتنی مٹھاس ، شیرینی ، شگفتگی ،نرمی اور دھیمے پن سے حساب کتاب کرتا ہے;)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top