مبارکباد 3 ہزاری ہمارے چھوٹے سےبھیا

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
congratulations-47-95334.gif
حسیب بچے بے حد مبارک ہو!
 
شکریہ و جزاک اللہ @محمد صابر بھائی
بہت بہت مبارک ہو بھائی
شکریہ و جزاک اللہ جنید اقبال بھائی

مبارک ہو جناب حسیب صاحب
نوزاش
جزاک اللہ محمد وارث بھائی
 
اؤے جٹا!! تمہارے 500 کالمز اور 2500 ان کالمز پر تبصروں پر مشتمل اس تین ہزاری منصب کے لیئے بہت بہت مبارکباد ہو۔

Achievement Unlocked
حسیب زندہ باد
کھیلے گا اب
4ہزار کے لیئے
باقی 500 پھڈوں اور لڑائی میں گزار دیے اور تین ہزار مکمل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اچھا تو آپ مجھے 4 ہزار ڈالر بھیجیں گے اگلی دفعہ؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
باقی 500 پھڈوں اور لڑائی میں گزار دیے اور تین ہزار مکمل۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

اچھا تو آپ مجھے 4 ہزار ڈالر بھیجیں گے اگلی دفعہ؟
یہ ڈالر کہاں سے آگیا بیچ میں؟ :ROFLMAO: پھر تم زرداری کو کہتے ہو کہ ڈالر ڈالر کرتا ہے:p
 
مہ جبین

محفلین
بہت بہت مبارک ہو بیٹا حسیب نذیر گِل !
ماشاءاللہ 3 ہزار مراسلے پورے کرنے پر بہت ساری دعائیں
اللہ تم کو اپنے وطن کی بے لوث خدمت کرنے کے بھرپور مواقع عطا فرمائے ، جیسے کہ تمہاری خواہش ہے۔آمین
پاک وطن کو تم جیسے محبِ وطن نوجوانوں کی ضرورت ہے :pak1: :good:
 
جزاک اللہ۔
بہت شکریہ خالہ جان
 
Top