سیدہ شگفتہ
لائبریرین
جی اپیا خود سے ہی ٹل گئی ۔ اللہ کی خاص رحمت سے ۔
مگر ہفتہ کی رات مجھے ایک بہت ہی عجیب خواب آیا ۔
چلیں شکر ہے اللہ کا۔
کیسا عجیب خواب اشتیاق بھائی
جی اپیا خود سے ہی ٹل گئی ۔ اللہ کی خاص رحمت سے ۔
مگر ہفتہ کی رات مجھے ایک بہت ہی عجیب خواب آیا ۔
بس پڑھائی شروع
اب پتا نہیں تھی وہ مجھے یاد نہیں ہے کیونکہ میرا گلا فورا سے خراب نہیں ہوتا ہے تھوڑے دنوں بعد ہوتا ہے اور چونکہ ٹانسلز کا پرابلم بھی ہے اس لئے بہت زیادہ ہو جاتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ ٹھیک ہوتا ہے ۔
پر احتیاط کون کرتا ہے یہاں![]()
ہی ہی ہی ہیلو دسو !!!
ارے نہیں تو اپیا ایسی تو کوئی بات نہیں
پڑھائی سے فرار یعنی
ارے نہیں تو اپیا ایسی تو کوئی بات نہیں![]()
ابھی پراپرلی تو نہیں ہوئی کالج میں اپیا لیکن میں نے اپنے طور پر شروع کر دی ہےناعمہ، پڑھائی شروع ہو چکی ہے یا ہونا ہے؟
ابھی پراپرلی تو نہیں ہوئی کالج میں اپیا لیکن میں نے اپنے طور پر شروع کر دی ہے![]()
آج کل linguistics پڑھ رہی ہوں اپیاگڈ، کیا پڑھنا شروع کیا، ناول یا کچھ اور؟
آج کل linguistics پڑھ رہی ہوں اپیاکیونکہ اس کا لیکچر شاکر بھیا دیا کریں گے ہی ہی ہی
اس کے علاوہ ناول کے ٹیکسٹ شروع کئے ہیں ، heart of darkness by Joseph conred پڑھا ہے ابھی![]()
شیور اپیاناعمہ ، مجھے بھی linguistics پڑھنا ہے
شیور اپیالیکن ابھی تو میں نہیں پڑھا سکتی ہوں ابھی تو اس سلسلے میں شاکر بھیاہی آپ کی مدد کر سکتے ہیں
![]()