کون کس کو مس کررہا ہے 14

ملائکہ

محفلین
السلام علیکم

اب یہاں آکر سب لوگ ان لوگوں کے نام بتائیں جن کو وہ مس کررہے ہیں۔۔۔ جبکہ میں کسی کو بھی مس نہیں کررہی:mrgreen::laugh:
 

پپو

محفلین
یہ کیا بات ہوئی میں نے جو پہلے تھریڈ میں اتنے لوگوں کو مس کیا تھا وہ سب ادھر ہی مس ہوجائیں گے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top