آپ کے نام کا مطلب اور اثر

نیلم

محفلین
اچھا تو آپ نے یہاں بھی چیک لگایا ہوا ہے ؟

ہماری طرف سے بھی بہت مبارک ہو نیلم آپ کو، ماشاءاللہ خوب رفتار ہے آپ کی۔ ہم تو بامشکل 6 سال میں 6000 تک پہنچے ہیں۔ :D
بہت شکریہ بھائی...میں نےجتنی دیر میں ایک ہزار مکمل کیےتھےاُتنی ہی جلدی 2 ہزار کرلیے..آج اس دھاگے میں تو جواب دے دے کہ اور اطلاعات وصول کرکر کے میرادماغ گھوم گیا....
 

فہیم

لائبریرین
ہمارے نام کا مطلب ہے۔
فہم والا یعنی ذہین انسان :)

اب اس کا اثر پتہ نہیں کتنے پرسنٹ ہے ہم پر :rolleyes:
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت شکریہ بھائی...میں نےجتنی دیر میں ایک ہزار مکمل کیےتھےاُتنی ہی جلدی 2 ہزار کرلیے..آج اس دھاگے میں تو جواب دے دے کہ اور اطلاعات وصول کرکر کے میرادماغ گھوم گیا....

واقعی آپ تھوڑا سا "ریسٹ" کر لیجے، ورنہ ایسا نہ ہو کہ آپ اسی گھومے ہوئے دماغ کے ساتھ سب کو جوابات دینا شروع کردیں۔ :p
 

محمداحمد

لائبریرین
ہمارے نام کا مطلب ہے۔
فہم والا یعنی ذہین انسان :)

اب اس کا اثر پتہ نہیں کتنے پرسنٹ ہے ہم پر :rolleyes:

ذہین تو آپ ہیں ہی۔ اس میں کیا شک ہے۔ انٹیلیجنس کا کام ہر کسی کے بس کا کہاں ہوتا ہے۔ :D

ویسے آپ کا نام کچھ آدھا آدھا لگ رہا ہے۔ باقی آدھا نام کہاں ہے۔

محمد امین بھائی کہاں ہیں؟
 

نیلم

محفلین
واقعی آپ تھوڑا سا "ریسٹ" کر لیجے، ورنہ ایسا نہ ہو کہ آپ اسی گھومے ہوئے دماغ کے ساتھ سب کو جوابات دینا شروع کردیں۔ :p
جی بھیا...ایسا ہی لگتاہےlolllllایک ہی دن اور ایک ہی وقت میں دیکھیےکتنےمراسلے ہو گئے..اور لاتعداد اطلاعات..
 

فہیم

لائبریرین
ذہین تو آپ ہیں ہی۔ اس میں کیا شک ہے۔ انٹیلیجنس کا کام ہر کسی کے بس کا کہاں ہوتا ہے۔ :D

ویسے آپ کا نام کچھ آدھا آدھا لگ رہا ہے۔ باقی آدھا نام کہاں ہے۔

محمد امین بھائی کہاں ہیں؟

ہاہاہاہاہاہاہا،
لیکن محفل میں تو ابھی جاسوس بھی تھوک کے حساب سے دستیاب ہیں:ROFLMAO:

اور امین بھائی کسی مخدوم کی تلاش میں سرگرداں معلوم ہوتے ہیں :)
 
Top