صرف سچ بیتیاں

جن علاقوں میں جہالت ہے اگر وہاں ہی ایسے واقعات سننے میں آتے ہیں تو اس کا مطلب یہی ہے کہ پوری دنیا میں ہر جگہ پر جہالت ہے، کیونکہ اس قسم کے واقعات ہر زمانے میں، ہر کلچر میں، ہر علاقے میں لوگ بیان کرتے رہے ہیں۔۔۔امریکہ، جرمنی، انگلینڈ، ساؤتھ افریقہ وغیرہ بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہیں۔ گوگل پر یا یو ٹیوب پر سرچ کرلیجئے، ایسی جہالتیں وہاں بھی پائی جاتی ہیں :)
 
فاتح

لائبریرین
جن علاقوں میں جہالت ہے اگر وہاں ہی ایسے واقعات سننے میں آتے ہیں تو اس کا مطلب یہی ہے کہ پوری دنیا میں ہر جگہ پر جہالت ہے، کیونکہ اس قسم کے واقعات ہر زمانے میں، ہر کلچر میں، ہر علاقے میں لوگ بیان کرتے رہے ہیں۔۔۔ امریکہ، جرمنی، انگلینڈ، ساؤتھ افریقہ وغیرہ بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہیں۔ گوگل پر یا یو ٹیوب پر سرچ کرلیجئے، ایسی جہالتیں وہاں بھی پائی جاتی ہیں :)
میرے بھائی! آپ سے یہ کس نے کہہ دیا کہ امریکہ، جرمنی، انگلینڈ، ساؤتھ افریقہ وغیرہ میں شرح خواندگی سو فیصد ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :)
 
باباجی

محفلین
جن علاقوں میں جہالت ہے اگر وہاں ہی ایسے واقعات سننے میں آتے ہیں تو اس کا مطلب یہی ہے کہ پوری دنیا میں ہر جگہ پر جہالت ہے، کیونکہ اس قسم کے واقعات ہر زمانے میں، ہر کلچر میں، ہر علاقے میں لوگ بیان کرتے رہے ہیں۔۔۔ امریکہ، جرمنی، انگلینڈ، ساؤتھ افریقہ وغیرہ بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہیں۔ گوگل پر یا یو ٹیوب پر سرچ کرلیجئے، ایسی جہالتیں وہاں بھی پائی جاتی ہیں :)
پڑھے لکھے جاہلوں کے بارے میں کیا خیال ہے :)
جو پڑھنے سے پہلے سادہ دل و ایمان والے ہوتے ہیں
لیکن زیادہ پڑھنے کی وجہ سے جہالت مین اعلٰی مقام حاصل کر لیتے ہیں :)
 
فاتح

لائبریرین
فاتح بھائی
محمود احمد غزنوی بھائی
برائے مہربانی اصل موضوع پر آیئں اور واقعات شیئر کریں
شکریہ
اور اصل موضوع یہ ہے کہ پڑھے لکھے جاہل ہو جاتے ہیں اس لیے ان پڑھ رہا جائے اور ہر طرح کی تحقیق پر چار حرف بھیج کر سنی سنائی کو "ایمان" کا درجہ دے دیا جائے۔
پڑھے لکھے جاہلوں کے بارے میں کیا خیال ہے :)
جو پڑھنے سے پہلے سادہ دل و ایمان والے ہوتے ہیں
لیکن زیادہ پڑھنے کی وجہ سے جہالت مین اعلٰی مقام حاصل کر لیتے ہیں :)
 
فاتح بھائی
محمود احمد غزنوی بھائی
برائے مہربانی اصل موضوع پر آیئں اور واقعات شیئر کریں
شکریہ
جی بہت بہتر بابا جی :D
میرے ساتھ کوئی ایسا واقعہ ابھی تک پیش نہیں آیا جس میں کوئی جن بھوت وغیرہ ملوّث ہو ( البتہ پریاں اس سے مستثنیٰ ہیں ):D
میں تو اس دھاگے میں اراکین کی طرف سے ان واقعات کو شئیر کئیے جانے کا متمنی ہوں جن سے زندگی میں کوئی تبدیلی پیدا ہوئی ہو، سوچ کا ایک نیا رخ ملا ہو اور کوئی پتے کی بات حاصل ہوئی ہو۔ ایسی کسی شئیرنگ کا ہنوز انتظار ہے :)
 
محمود احمد غزنوی
بھائی جان ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کے ساتھ کوئی ایسا واقعہ نہ گزرا ہو جس نے آپ کی سوچ کا رخ تبدیل کردیا ہو
یا آپ کو سوچنے پر مجبور کردیا ہو :)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاتح
آپ سے میں پھر گزارش کروں گا کہ موضوع سے ہٹ کر بات نہ کریں پلیز
اگر کچھ ایسا آپ کے ساتھ گزرا ہے جو آپ شیئر کرنا چاہتے ہیں تو موسٹ ویلکم
اگر کچھ شیئر کرنے کو نہیں ہے تو معذرت کے ساتھ میں کہوں گا کہ
آپ صرف دھاگہ پڑھنے پر اکتفا کریں
متفق یا غیر متفق ہونا آپ کا حق ہے وہ آپ ضرور استعمال کریں
لیکن اس طرح کے غیر متعلقہ مراسلات نہ لکھیں

میاں! پبلک فورم میں بات کر رہے ہو تو تبصرے تو آئیں گے۔۔۔ وہ کیا کہتے ہیں کہ جس گھر میں بیری ہو گی اس میں پتھر تو آئیں گے۔ ویسے بھی سنا ہے کہ اکثر بیری ہی کے درختوں پر جنات کا بسیرا ہوتا ہے۔ :)

یقین کرو کہ ہم اور ہمارے چند دیگر دوست عزیز آباد کے قبرستان کی قبروں کو گاؤ تکیے کے طور پر استعمال کرتے ہوئے سارا سارا دن قبرستان میں گزار دیتے تھے اورشام کو واپسی میں ہینڈ پمپ سے اچھی طرح کلیاں کر کے گھر جاتے تھے تا کہ ہماری سگریٹوں کی بو گھر والوں کو نہ آئے۔۔۔ کئی سال اس قبرستان میں گزارنے کے باوجود حسرت ہی رہی کہ کبھی کسی جن، بھوت یا چڑیل سے سامنا ہو جائے مگر وائے افسوس۔۔۔
 
جناب عالی
پبلک کو چاہیئے کہ فورم کا موضوع پہلے غور سے پڑھیں
اور میں نے بھی کئی بار لکھا ہے کہ یہ صرف جنات یا بھوت پریت کے حوالے واقعات کا دھاگہ نہیں ہے
یہ شاید صرف جنات ہی سچائی میں شامل ہیں ؟؟؟؟
کیا سچے واقعات صرف ماورائی مخلوقات کے حوالے سے ہوتے ہیں
مزاح بھی سچائی میں شامل ہے
دکھ اور تکلیف بھی سچ ہیں

اصل میں
میں نے کوشش کی کوئی ایسا دھاگہ شروع کیا جائے جس میں بلا وجہ کی بحث کا کوئی پہلو نہ لوگ سادگی و سچائی سے اپنے یا اپنی جاننے والوں
کے ذاتی تجربات و واقعات چیئر کریں
یہ سیدھا سادہ مقصد ہے اس دھاگے کو کھولنے کا
 
ہم نے کب مزاح، دکھ، تکلیف، وغیرہ پر مبنی واقعات پر مذاق کیا؟
لیکن جب ایسے ایسے مضحکہ خیز الف لیلوی ماورائی قصے بیان ہوں گے تو کوئی بھی ذی شعور سوائے ان پر مذاحیہ تبصرے کرنے کے کیا کر سکتا ہے۔ :)
امید ہے بات سمجھ آ گئی ہو گی۔
 
ہر قصے کا کوئی نہ کوئی محرک ہوتا ہے
آپ کو مضحکہ خیز لگے یہ آپ کی سوچ ہے۔ اور ہمارا مقصد کسی کی سوچ کو بدلنا بھی نہیں :)
لیکن تضحیک اڑانا مناسب نہیں لگتا
آپ غیر متفق پر کلک کر دیں
 
نایاب

لائبریرین
محمود احمد غزنوی
بھائی جان ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کے ساتھ کوئی ایسا واقعہ نہ گزرا ہو جس نے آپ کی سوچ کا رخ تبدیل کردیا ہو
یا آپ کو سوچنے پر مجبور کردیا ہو :)
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
فاتح
آپ سے میں پھر گزارش کروں گا کہ موضوع سے ہٹ کر بات نہ کریں پلیز
اگر کچھ ایسا آپ کے ساتھ گزرا ہے جو آپ شیئر کرنا چاہتے ہیں تو موسٹ ویلکم
اگر کچھ شیئر کرنے کو نہیں ہے تو معذرت کے ساتھ میں کہوں گا کہ
آپ صرف دھاگہ پڑھنے پر اکتفا کریں
متفق یا غیر متفق ہونا آپ کا حق ہے وہ آپ ضرور استعمال کریں
لیکن اس طرح کے غیر متعلقہ مراسلات نہ لکھیں
شکریہ

محترم مصروف گفتگو دوستو
کیوں دل جلاتے ہو ۔
وقت پاس کیا کرو اور اگر کسی موضوع پر گفتگو کا دل ہو تو اس عالمی گاؤں پر بے شمار قہوہ خانے کھلے پڑے ہیں ۔
وہاں کہیں کوئی ٹیبل کو سجا لیا کرو ۔
یہ پبلک فورم نہیں ہے اور نہ ہی اسے پبلک فورم سمجھنا مناسب ہوگا ۔
 
Top