شمشاد

لائبریرین
بدن میں چُستی آتی ہے۔
چُستی آنے سے صحت اچھی رہتی ہے۔

آپ کوئی لڑکی تھوڑا ہی ہیں جو چائے پینے سےرنگ کالا ہو جائے گا۔ وہ تو لڑکیوں کا ہوتا ہے۔
 
محمد شعیب

لائبریرین
بدن میں چُستی آتی ہے۔
چُستی آنے سے صحت اچھی رہتی ہے۔

آپ کوئی لڑکی تھوڑا ہی ہیں جو چائے پینے سےرنگ کالا ہو جائے گا۔ وہ تو لڑکیوں کا ہوتا ہے۔
ذرا دھیرے بولیے، کسی لڑکی نے سن لیا تو آپ کی چائے آنے سے رہی۔ :):)
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے سب لڑکیوں کو چائے پینے سے منع کر رکھا ہے۔ انہیں صرف دودھ پینے اور آئسکریم کھانے کی اجازت ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top