اردو‌ویب

اردو‌ویب سے رابطہ

اردو‌ویب پر مختلف منصوبوں پر کام کرنے والوں کے برقی خط کے پتے درج ذیل ہیں۔ برائے مہربانی متعلقہ ٹیم سے رابطہ کریں۔

اردو‌ویب کے منتظم

admin@urduweb.org

اردو‌ویب کی سائٹ کے منتظم

ویب‌ماسٹر

webmaster@urduweb.org

ویب سائٹ کے ڈیزائن اور ٹوٹے روابط وغیرہ کے لئے۔

مقامیانے کی ٹیم

l10n@urduweb.org

مختلف سافٹ‌ویر کو اردو میں مقامیانے سے متعلق معاملات۔

بگ سے آگاہ کرنا

bugs@urduweb.org

ہمارے سافٹ‌ویر پراجیکٹس میں غلطیاں اور مسائل کی نشاندہی کے لئے۔ آپ ویب پر بھی غلطیاں بتا سکتے ہیں اور سافٹ‌ویر میں نئے جزو کی فرمائشکر سکتے ہیں۔

محفل کے منتظم

mehfil@urduweb.org

ہمارے اردو فورم سے متعلق۔

اردو سیارہ

planet@urduweb.org

اردو سیارہ سے متعلق معاملات کے لئے۔ اردو سیارہ تمام اردو بلاگز سے ان کی تحریریں اکٹھی کرتا ہے۔ اگر آپ اپنے اردو بلاگ کو سیارہ میں شامل کرنا چاہیں تو اس پتے پر اپنا نام، بلاگ کا عنوان، بلاگ کا پتہ اور بلاگ کی فیڈ کا پتہ لکھ کر بھیج دیں۔

وکی کے منتظم

wiki@urduweb.org

اردو وکی سے متعلق معاملات کے لئے۔

کتب‌خانہ ٹیم

library@urduweb.org

اگر آپ اردو کتابیں برقیانے میں ہماری مدد کر چاہتے ہیں یا آپ کے ذہن میں کتب‌خانے سے متعلق کوئی سوال یا تجویز ہے تو اس پتے پر برقی خط لکھیں۔

بلاگ منتظم

blog@urduweb.org

ہمارے بلاگ کے مصنفین اور منتظمین سے رابطے کے لئے۔

جریدہ منتظم

magazine@urduweb.org

ہمارے جریدے سے متعلق۔

لغت ٹیم

dictionary@urduweb.org

ہماری آن‌لائن اردو انگریزی لغت سے متعلق۔