THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

نایاب

لائبریرین
youth
power
expirence
یہ مکمل دھاگہ پڑھنے کے بعد تلاشے ہیں ۔ ویسے پہلی نگاہ میں
x
c
u
دکھے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ابن رضا

لائبریرین
[تیسرا لفظ] یہ ہے کہ [پہلا لفظ] کرکے [ دوسرا لفظ] حاصل کر لیا جائے۔ :p
جب کہ میرے طوطے نے جو قرعہ نکالا ہے اس سے مجھے یہ اشارہ سمجھ آیا ہے کہ
LOVE پیار کرو اپنے EXPERIENCE تجربات و مشاہدات سے اور اپنی علمی و ذہنی سطح INTELLIGENCE کو بلند کر لو
 

محمداحمد

لائبریرین
مجھے Popularity ,honestyاورhumour نظر آئے۔ آخری دو کی تو کمی کبھی نہیں رہی الحمداللہ۔ پہلے عنصر کی کبھی خواہش نہیں رہی۔- :)
youth
power
expirence
یہ مکمل دھاگہ پڑھنے کے بعد تلاشے ہیں ۔ ویسے پہلی نگاہ میں
x
c
u
دکھے تھے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

چلیے کچھ نہ کچھ گزارا ہو ہی جائے گا۔ :)

, Experience, Humor اور Happiness آپس میں شئر کر لیجے گا کہ شئر کرنے سے یہ چیزیں بڑھ جاتی ہیں۔ (y)

فلک شیر بھائی سے پوچھ لیجے اگر یہ Money خرچ کر کے درج بالا آئٹمز حاصل کرنا چاہیں۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
جب کہ میرے طوطے نے جو قرعہ نکالا ہے اس سے مجھے یہ اشارہ سمجھ آیا ہے کہ
LOVE پیار کرو اپنے EXPERIENCE تجربات و مشاہدات سے اور اپنی علمی و ذہنی سطح INTELLIGENCE کو بلند کر لو

کیا بات ہے ۔۔۔۔! طوطے کی خدمات بھی میسر ہیں جناب کو۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اب ان لفظوں سے کیا سمجھیں کہ 2014 آپ کے لئے کیسا رہے گا؟ :)
2014 کا تو پتا نہیں مگر انتخاب صاف بتا رہا ہے کہ اختصار کی طرف طبیعت مائل رہے گی۔۔۔۔ :p

ویسے قیصرانی بھائی نے جو لفظ دیکھا۔۔ اس حساب سے میں نے PTI بھی دیکھا تھا۔۔۔۔ مگر چوتھے نمبر پر۔۔۔۔۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
2014 کا تو پتا نہیں مگر انتخاب صاف بتا رہا ہے کہ اختصار کی طرف طبیعت مائل رہے گی۔۔۔ ۔ :p

ویسے قیصرانی بھائی نے جو لفظ دیکھا۔۔ اس حساب سے میں نے PTI بھی دیکھا تھا۔۔۔ ۔ مگر چوتھے نمبر پر۔۔۔ ۔۔ :)

اختصار :eek:

یعنی ایک اور عمر سیف بھائی ۔۔۔!

ایکسلینٹ ;)
 

فلک شیر

محفلین
چلیے کچھ نہ کچھ گزارا ہو ہی جائے گا۔ :)

, Experience, Humor اور Happiness آپس میں شئر کر لیجے گا کہ شئر کرنے سے یہ چیزیں بڑھ جاتی ہیں۔ (y)

فلک شیر بھائی سے پوچھ لیجے اگر یہ Money خرچ کر کے درج بالا آئٹمز حاصل کرنا چاہیں۔ :)
احمد بھااائی :)
 
Top