THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

محمداحمد

لائبریرین
یو مین کہ میں یہاں سے بھاگوں اب ہے نا :eek:ری کری ایشن کے لیے تو آئی تھی آپ بھگا رہے ہیں ویری ویری ویری ویری بیڈ احمد بھائی (n)

ارے نہیں نہیں ۔۔۔۔!

یہ مطلب نہیں تھا، لیکن امتحانات تو آپ کے اعصاب پر سوار ہیں سو اب "ری کری ایشن" تو امتحانات کے بعد ہی ہو سکتی ہے نا۔ :)
 

عینی شاہ

محفلین
ارے نہیں نہیں ۔۔۔ ۔!

یہ مطلب نہیں تھا، لیکن امتحانات تو آپ کے اعصاب پر سوار ہیں سو اب "ری کری ایشن" تو امتحانات کے بعد ہی ہو سکتی ہے نا۔ :)
ایگزیمز میں ہی ہوتی ہے وہ ایڈ نہی سنا آپ نے جب کام سے تھک جائیں والا :cautious:اینی ویز جا ری ہوں اب نہی آتی ادھر ہونھہ:thinking2:
 
Top