Spelling Mistake

...One spelling mistake in hurry can make hell

Husband wrote a romantic message to his wife on his official trip and missed an "e" in
the last word

Now he is seeking police protection to enter his own house

He wrote "Hi darling I'm experiencing the best time of my life & I wish you were her

Game over
:laughing::laughing::laughing:
 
اوشو

لائبریرین
ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم کر دیا :(
اب ریاضی کے ساتھ ساتھ انگلش بھی سیکھنی پڑے گے :(
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
ویسے جناب کہاں غائب ہیں ؟
بہت وقت سے آپ کہاں تھے محترم :)

ارے صاحبانِ نفیس ہم کہاں جائیں گے بھلا؟ ( اختیار کی بات ہے ) یعنی ہمیں اختیار ہو تو تمام عمر آپ جیسے پیارے لوگوں میں گزار دیں۔ بس ستاروں کے ساتھ ہم بھی آج کل گردش میں ہیں، آپ دوستوں کی دعا چاہیئے!

جزاک اللہ خیر :) :)
 
جہاں رہیں شاد آباد رہیں :)
 
Top