Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

فاتح

لائبریرین

فاتح

لائبریرین
وہ تو میں نے اس لئے نہیں کہا کہ کہیں محب لالہ سے ایک لگ نا جائے میں سر میں زور سے ۔۔ :p
لیکن ان بے چاروں کے تو دل پر جا لگی ہے یہ بات اور جب سے تم نے یہ کہا ہے تب سے وہ ہذیان میں مبتلا ہو گئے ہیں۔۔۔ ذرا مراسلے تو دیکھو کیسے "دل جلے" پیغامات ہیں
ہاہاہاہاہاہاہا
 
ناعمہ ، تم کر لو تعریف فاتح کی ۔

اب پورا ہفتہ نشہ نہیں اترنا اس کا ;)

ویسے بھی جہاں وہ موجود ہے ، وہاں تو بلاشبہ وہ ایک "ہیرو" ہے ۔
 
media
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
دیکھ لو فاتح خود بھی اس جھوٹی تعریف پر ہنس رہا ہے۔

ہاہاہاہا
ارے ارے جھوٹی کہاں کی ۔ آپ سوچیں تو سہی آپ کے سینڈٰ والے دھاگے میں میں نے فاتح لالہ کی پروفائل پک دیکھتے ہیں کمنٹ مار دیا ۔ اب وہ ہیرو لگ رہے ہیں تو مارا نا ہے
 

انتہا

محفلین
ارے بھائی کوئی یہ تو بتاؤ کہ اس طوفان کی ذمہ داری طالبان ظالمان نے بھی قبول کر لی کہ نہیں اب تک، ہی ہی ہی
 
Top