Sandy الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز بدمزاج زیادہ حسینہ

یہ بھائی صاحب ، جھولے جھول رہے ہیں

154680431_ssh.jpg
 
ویسے محب علوی، آپس کی بات ہے کہ تمہارے جانے سے قبل کبھی نیویارک پر اس طرح طوفان نہیں ٹوٹے تھے۔ طالبان کو چاہیئے کہ تمہارا شکریہ ادا کریں :daydreaming:

میرے جانے سے پہلے کٹرینہ اور ایک عدد اور طوفان آ چکا تھا ، البتہ میرے آنے کے بعد ایک قسم کا تسلسل پیدا ہو گیا ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مگر کوشش تو کی جا سکتی ہے۔۔۔ کل سات عدد ہیں 7576060 میں اور مسنگ ہیں تین اعداد جو شروع میں بھی ہو سکتے ہیں یعنی کوڈ کے اور اگر 757 کو کوڈ مانا جائے تو آخر میں بھی ہو سکتے۔۔۔ یعنی 999 ممکنات آغاز میں اور 999 ممکنات اختتام میں۔۔۔ اور 999 کو 999 سے ضرب دیں تو ممکنات کی کل تعداد بنتی ہے نو لاکھ اٹھانوے ہزار ایک (998001)۔ شروع ہو جائیں بسم اللہ پڑھ کے۔ :D
میرا چھوٹا سا ذہن گھوم گیا :confused2:
 
Top