PO فائیلز کیلیئے PHP کا سوفٹوئیر

mwalam

محفلین
السلام و علیکم
امید ہے کہ آپ سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہوں گے ۔ لینکس کی PO فائیلز کا ترجمہ کرنے کیلیئے سوفٹ وئیر مل گیا ہے ۔ یہ سافٹ وئیر PHP میں ہے ۔ اسمیں آپ کو اردو پیڈ لگانا ہے ۔ میں آپکو اسکا لنک نیچے دے رہا ہوں ۔
http://www.dotmon.com/kartouche
انسٹالیشن کی مدد کیلیئے
http://l10n.kde.org/tools/kartouche
 
دوست

محفلین
بھائی جی یہ ای ٹرانس تھا شاید سافٹویر کا نام وہ نہیں‌ چلے گا کیا؟؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
شاکر، زکریا ای ٹرانس پر بھی کام کر رہے ہیں۔ یہ سوفٹویر دراصل آؤٹ آف دی باکس یونیکوڈ اردو کے لیے کام نہیں کرتا۔ اگر دوسرا سوفٹویر بہتر ثابت ہوتا ہے تو اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
 
mwalam

محفلین
نبیل نے کہا:
شاکر، زکریا ای ٹرانس پر بھی کام کر رہے ہیں۔ یہ سوفٹویر دراصل آؤٹ آف دی باکس یونیکوڈ اردو کے لیے کام نہیں کرتا۔ اگر دوسرا سوفٹویر بہتر ثابت ہوتا ہے تو اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
ٹھیک ہے۔ آن لائن سوفٹ وئیر آپکا مسئلہ ہے ۔
 
Top