On way to Turku

تیشہ

محفلین
ارے ہاں‌ باجو، ایک ہفتہ پہلے بتا دیجئے گا۔ کمرے بک ہو جائیں گے

اگست تو بہت دور ہے۔ ابھی کسی وقت کا پروگرام بنا لیں؟ ٹکٹس بھی بہت سستی ہیں آج کل تو۔ گرمیاں شروع ہو گئیں تو پھر ریٹ بڑھ جائے گا ٹکٹ‌کا

گاڑی والی بات بھی بجا کہی :rolleyes:




میرے پاس فون نمبر ہے چھوٹے بھیا ، جسدن ہوٹل سے میں چیک آؤٹ ہوئی تھی وہ ریسیپٹ میرے پاس موجود ہے ۔ اور بلکے بورڈنگ پاس بھی میں سنبھال کر رکھتی ہوں ۔ اس لئے تمپرے کے ہوٹل کی ریسیٹ پر فون نمبر ہے میں فون پر بکنگُ کرواسکتی ہوں نا ۔
اگر کوئی پرابلم ہوا تو پھر آپ سے رجوع کیا جائے گا :grin: کہ کئی مرتبہ کمرے نہیں بھی ملتے اور ایسے میں کوئی اور ہوٹل دیکھنا پڑے گا ،۔
یہ دیکھئیے اس ہوٹل سے جسدن میں چیک آؤٹ ہوئی اسکی یہ ریسیپٹ ۔
نشانی ۔ :grin:
tampere.jpg
 

تیشہ

محفلین
مزےکی بات میرے پاس وہ پیپر بھی موجود ہے جس پر آپ نے اپنا نمبر اور نام بھی لکھا ہے ۔ بھلا بوجھئیے ساتھ میں ٹائم کس چیز کے لکھے ہوئے ہیں :grin:

rrr1.jpg
 
Top