Need help abtout Isa server

Isa serverاور ونڈوز سرور 2003 کے متعلق تفصیلی معلومات درکار ہیں۔اگر کوئی بھائی جانتا ہے یا کوئی لنک جانتا ہے تو وہ شیئر کرے۔معلومات تفصیلی ہوں۔
 
بھائی لکھ تو دیا تھا کہ تفصیلی معلومات درکا ر ہیں۔۔ انسٹا لیشن سے لے کر کنفیگریشن تک تفصیل چاہیے۔ ونڈوز کے کھلتے ہی خود بہ خود نیٹ کیسے کنیکٹ ہوگا۔ اور ونڈوز سرور 2003 بغیر پا س ورڈ مانگے ہی کھل جایا کرے۔۔یہ سیٹنگس دیکھی ہے میں نے کسی سرور پر۔۔مگر وہ شخص بتاتا نہیں۔
 
Top