necessary (OR) unnecessary upgrades

آنی کو میسج بھجتی ہوں کہ آپ دوبارہ غلطیوں کو دہرانا چاہتے ہیں۔۔ ایک تو یہ فراز کا بچہ بھی کہیں نظر نہیں آ رہا
فراز کا بچہ تب نظر آئے گا جب میں دادا بنوں گا
فلحال اس کا دور دور تک امکان نہیں :laugh:
اب یونیورسٹی جاتا ہے اس لئے اس کی ماں نے کھینچ کر رکھا ہو گا
 
مقدس

لائبریرین
فراز کا بچہ تب نظر آئے گا جب میں دادا بنوں گا
فلحال اس کا دور دور تک امکان نہیں :laugh:
اب یونیورسٹی جاتا ہے اس لئے اس کی ماں نے کھینچ کر رکھا ہو گا
اچھا پھر زینب یا حیدر کے ذریعے پیغام بھیجتی ہوتی ہوں آنی کو :rollingonthefloor:

اور فراز تو خوشی سے موٹا ہو جائے گا آپ کے دادا بننے سے ۔۔۔ ویسے ہی شادی کی بڑی جلدی ہے اسے :rollingonthefloor:
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ نئے دور کے پرانے لوگ ہیں۔۔۔ انہیں کچھ یاد نہیں رہتا۔۔۔ :D
اگر نئے دور کے ہیں تو پھر یہ کیا ہے :)
بزرگ برقی خطوط سے پہلے کے دور سے تھے۔۔۔ ۔ جب قاصد آتا تھا۔۔۔ ۔ برقی دور میں بزرگ نے قاصد کی ذمہ داری "گرم خط" اور "یاہو" کا نعرہ مستانہ لگانے والوں کو دے دی۔۔۔ ۔ :p

اتنی بار سنی ہے تو چلو آگے سناؤ پھر۔۔۔ ۔ :p
 
آنی کو میسج بھجتی ہوں کہ آپ دوبارہ غلطیوں کو دہرانا چاہتے ہیں۔۔ ایک تو یہ فراز کا بچہ بھی کہیں نظر نہیں آ رہا
فراز کو مت بتانا ورنہ اس نے ماں کے سپریم کورٹ میں کیس کر دینا ہے کہ ابو کو میری فکر نہیں اپنی دوسری کی فکر پڑی ہوئی ہے پھر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لینا ہے اس اس کے بعد جو ہو گا تم جانتی ہو:idontknow:
 
نیرنگ خیال

ہائے کتنا مزہ آئے گا۔۔۔ فراز سے کہوں گی کہ ریکارڈنگ کر کے مجھے بھی بھیج دے :rollingonthefloor:
 
Top