ijaz1976
محفلین
مہربانان محفل السلام علیکم!
گذارش ہے کہ ہمارے آفس میں ایک HP laserjet 5si پرنٹر ہے جو اے تھری سائز پیپر پر پرنٹ نکالنے کے لئے استعمال ہوتا ہے مسئلہ یہ ہے کہ کچھ دنوں سے اس پر جو بھی پرنٹ نکالا جاتا ہے اس میں الفاظ اصل سائز سے کافی بڑے پرنٹ ہو رہے ہیں، اس کی کیا وجہ ہے، یہ مسئلہ کس وجہ سے آتا ہے اور اس کا کیا حل ہے؟
شکریہ
والسلام
اعجاز احمد