الف نظامی

لائبریرین
یہ درخت کی بھی کیا بات ہے۔ کلمہ طیبہ کے لیے بطورِ تشبیہ درخت استعمال ہوا ہے قرآن میں۔
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ ضَرَبَ اللَّهُ مَثَلًا كَلِمَةً طَيِّبَةً كَشَجَرَةٍ طَيِّبَةٍ أَصْلُهَا ثَابِتٌ وَفَرْعُهَا فِي السَّمَاءِ ‎﴿٢٤﴾
کیا آپ نے نہیں دیکھا، اللہ نے کیسی مثال بیان فرمائی ہے کہ پاکیزہ بات اس پاکیزہ درخت کی مانند ہے جس کی جڑ (زمین میں) مضبوط ہے اور اس کی شاخیں آسمان میں ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
ہمیں کڑھائی کی ہوئی ٹی کوزی بہت پسند ہے۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

سیما علی

لائبریرین
یہ درخت کی بھی کیا بات ہے۔ کلمہ طیبہ کے لیے بطورِ تشبیہ درخت استعمال ہوا ہے قرآن میں۔
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ ضَرَبَ اللَّهُ مَثَلًا كَلِمَةً طَيِّبَةً كَشَجَرَةٍ طَيِّبَةٍ أَصْلُهَا ثَابِتٌ وَفَرْعُهَا فِي السَّمَاءِ ‎﴿٢٤﴾
کیا آپ نے نہیں دیکھا، اللہ نے کیسی مثال بیان فرمائی ہے کہ پاکیزہ بات اس پاکیزہ درخت کی مانند ہے جس کی جڑ (زمین میں) مضبوط ہے اور اس کی شاخیں آسمان میں ہیں۔
واہ سبحان اللہ سبحان اللہ
 
سیما علی

لائبریرین
نیکی اور ثواب کا کام ہے درخت لگانا ، نیز جب درخت لگانا لگانے والے کے لیے باعثِ ثواب ہے تو اس کا ثواب دوسرے کو ایصال کرنا بھی درست ہو گا۔
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سات اعمال ایسے ہیں جن کا اجر و ثواب بندے کو مرنے کے بعد بھی ملتا رہتا ہے ، حال آں کہ وہ قبر میں ہوتاہے :
(1) جس نے علم سکھایا ، (2) یا نہر کھدوائی ، (3) یا کنواں کھودا (یا کھدوایا)، (4) یا کوئی درخت لگایا ، (5) یا کوئی مسجد تعمیر کی، (6) یا قرآن شریف ترکے میں چھوڑا، (7) یا ایسی اولاد چھوڑ کر دنیا سے گیا جو مرنے کے بعد اس کے لیے دعائے مغفرت کرے ۔

صحيح مسلم (3/ 1188
 
سیما علی

لائبریرین
نخل و گل و برگ و ثمر و میوہ و طوبیٰ
خلد و ارم و کوثر و فردوس معلیٰ
ہر مصحف و سیپارہ ہر سورہ ہر آیا
انس و جن و حور و ملک وآدم و حوا
ان سب سے کہو کون امام ازلی ہے
بے ساختہ چلایئں حسین ابن علی ہے
 
سیما علی

لائبریرین
محبت اور عقیدت کی نظر سے دیکھے
باربا ر
اپنے والدین کو
صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین نے پوچھا:
اللہ کے نبی صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جتنی بار دیکھے گی اتنی بار حج یا عمرہ کا ثواب عطا کیا جائے گا۔
 
الف نظامی

لائبریرین
گل یاسمین کی پوسٹ سے میاں محمد بخش صاحب کا ایک شعر یاد آگیا:
حضرت پاک نبی فرمایا، جو نبیاں دا سرور
صلی اللہ علیہ وسلم، نالے آل اوہدی پر
جِس قضائے ہونا ہووے، لکھی روز ازل دِی
جے سو ہوون دُعائیں والے ، کسے طرح نہیں ٹلدی
پر جے ماپے راضی ہو کے ، کرن دُعائیں دِل تِھیں
فرزندے توں ٹلݨ بلائیں ، بچ نکلے مُشکِل تِھیں

لے آتا ہے نمی آنکھوں میں والدین کا ذکر۔ ۔۔اللہ پاک انھیں جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائیں آمین
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
لے آتا ہے نمی آنکھوں میں والدین کا ذکر۔ ۔۔اللہ پاک انھیں جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائیں آمین
گل
آپ نیک
اولاد ہیں اور نیک و صالح اولاد صدقۂ جاریہ ہے
ہماری دعا ہے
اللہ پاک انکے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
 
سیما علی

لائبریرین
گل یاسمین کی پوسٹ سے میاں محمد بخش کا ایک شعر یاد آگیا:
حضرت پاک نبی فرمایا، جو نبیاں دا سرور
صلی اللہ علیہ وسلم، نالے آل اوہدی پر
جِس قضائے ہونا ہووے، لکھی روز ازل دِی
جے سو ہوون دُعائیں والے ، کسے طرح نہیں ٹلدی
پر جے ماپے راضی ہو کے ، کرن دُعائیں دِل تِھیں
فرزندے توں ٹلݨ بلائیں ، بچ نکلے مُشکِل تِھیں
کلام انکا آفاقی ہے
رستہ چھوڑ نبی ﷺ دا ٹُریاں ،کوئی نہ منزل پُگدا
جے لکھ محنت ایویں کریئے، کلّر کول نہ اُگدا

رستہ صاف نبی صلى الله عليه وسلم دے پِچھے ،ہور نہ جانو کوئی
اوہو کرے شفاعت ساڈی ،تاہیں مِلسی ڈھوئی
 
Top