رباب واسطی
محفلین
ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے اتنی ہی زیادہ قربانی دینی پڑے گی
حضرت امام حسین علیہ السلام
حضرت امام حسین علیہ السلام
ذکر کرنے سے آپ کے یاد آیا کہ کہیں پڑھا تھا کہ حضرت خدیجہ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کی وفات کے بعد حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسی خدمت کی کہ جیسے کوئی ماں اپنے بچوں کی خدمت کرتی ہے۔ اسی لیے یہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی کنیت بن گئی۔طاہرہ صد یقہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو نبی پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت زہرا کے لیے "ام ابیہا" کی کنیت کا انتخاب فرمایا۔ ہاں! حضرت زہرا پیغمبر اسلام کی بیٹی ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کی ماں کے مثل بھی تھیں۔۔۔۔اور یہ آپ ص احتراماً پکارتے ۔۔
ڈاکٹر کو دکھاؤ پھر تو، علاج بھی ضروری ہے کوفتے کھانے کے ساتھضعیف اگر ہاضمہ ہو جائے تو کوفتے ہضم نہیں ہوتے۔
خیر ہو ڈاکٹر کی ۔۔۔کتنا خیال ہے آپکا 😊دکھانے گیا تھا، ڈاکٹر کہنے لگا کہ کوفتے بھی تو ساتھ لانے تھے۔
جلاب آتے رہنے سے طبیعت خود بخود ٹھیک ہو جاتی ہے۔ڈاکٹر کی فیس تو بذات خود جلاب آور ہے۔ڈاکٹر کو دکھاؤ پھر تو، علاج بھی ضروری ہے کوفتے کھانے کے ساتھ
ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ یاسر بھائی۔ مہنگائی بھی تو آسمان کو چھو رہی ہے۔جلاب آتے رہنے سے طبیعت خود بخود ٹھیک ہو جاتی ہے۔ڈاکٹر کی فیس تو بذات خود جلاب آور ہے۔