شمشاد

لائبریرین
دو پہیے تو ہیں، لیکن دونوں ایک جیسے ہونےچاہییں۔ یہ نہیں کہ ایک پہیہ ٹریکٹر کا اور ایک اسکوٹر کا ہو۔
 

سیما علی

لائبریرین
خیر ہو آپ سب کی ۔۔سلامِ صبح آپ سب کی خدمت میں اور دعائے خیر سے ایک نئے دن کا آغاز ۔۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
حرمت کے لفظی معنی عظمت و احترام کے ہیں ۔محرم کا لفظ حرمت سے نکلا ہے ۔۔محرم کو محرم اس کی عظمت اور حرمت کی وجہ سے کہا جاتا ہے۔۔
 
ثابت ہے کہ دعا سے زیادہ بددعا جلد اثر پذیر ہوتی ہے کیونکہ بددعا دکھے دل کی آہ ہوتی ہے جو سیدھی آسمانوں کا سفر کرتی ہے عرشِ بریں پر خالق حقیقی کے سامنے پیش ہوجاتی ہے ۔
بحوالہ
 

شمشاد

لائبریرین
توقع یہی ہے کہ بات ٹھیک ہوگی لیکن ممتاز پھسڈی کی کہانی نہ جانے کیوں پیش کر دی یہاں ۔
پہلے یہ بتایا جائے کہ ممتاز پھسڈی کی کیا کہانی ہے؟
 

سیما علی

لائبریرین
ارے ممتاز ،شہناز پری ناز ،مہناز کو چھوڑ کے نئی لڑی کا آغاز کیجیے ۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ے سے ہمیں یہ یاد آرہی ہے ؀
يا رب! دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے
جو قلب کو گرما دے ، جو روح کو تڑپا دے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top