پھر بھی ۔ بھائی ، بہنوں اور بزرگوں سب کو السلام علیکم
سروش محفلین اپریل 12، 2017 #4,145 یہاں کھانے پینے کی باتیں ہی ہوتی رہیں گی یا کوئی پر مغز بات بھی ہوگی؟
سید عمران محفلین اپریل 12، 2017 #4,150 مغز تو ہمیں بھی بہت پسند ہے... سال کے سال کھاتے ہیں قربانی پر... البتہ احباب کا روز کے روز..
الف عین لائبریرین اپریل 13، 2017 #4,153 گرمی میں کون نہاری اور مغز کھائے!! بس آم کھلائے جاؤ، اور ہم کھاتے جائیں۔ ہاضمے کی خرابی کی حد تک
الف عین لائبریرین اپریل 14، 2017 #4,159 ظلم کی حد ہو گئی امریکہ میں!! یہاں آ جاؤ تو یہاں کے بے نشان آم کھلائیں