سروش

محفلین
ذرا غور فرمائيں ، انڈيا كي همدرد دواخانے كي پچنول اناركلي ميں مل جائے گي ۔
اور كراچي ميں پان منڈي سے ۔
ميں تو جھنڈو بام ڈهونڈتا رها ، مل نهيں رهي تھي ۔ پھر دبئي سے بهت سي ليں ۔
 

سروش

محفلین
راه سے بھٹك گئے عاطف بھائی ، آپ ر پر ہونا چاہئے تھے ۔ اور سید عمران چ پر ۔جہاں انہوں نے خبردار سے شروع کیا ۔
 
Top