حماد علی

محفلین
لالہ جی اکیلے اکیلے اچھی بات تو نہیں کیا اب ہم اس قابل بھی نہیں محترم الف عین صاحب کے آپ ہم سے دو باتیں ہی کر لیں؟
 

حماد علی

محفلین
ڈھول اور تاشے بجوائیے کے ہم بھی آ گئے ہیں حاضری لگوانے
آپ سب کو سلام کہتا ہوں!
یوسف صاحب آپ نے ترتیب کا خیال نہیں رکھا
 
Top