طالع آزما کرتے ہیں اسی دنیا میں سبھی کچھ بن سوچے سمجھے آیاکہ یہ ٹھیک بھی ہے یا بس مولویوں کا چھوڑا ہوا شوشہ۔۔
بے گناہ مسلمانوں کے خون سے ہاتھ رنگ کر کون سی جنت کے طالب ہیں یہ لوگ۔۔؟
 
روتی ہوئی ،سسکتی ہوئی، بلکتی ہوئی بہنیں بیٹیاں اور مائیں۔۔(خاک وخون میں لت پت لاشے میرے مسلم بھائیوں کے ) انکی آہ و بکا سن کے میرا تو روم روم کانپ اٹھا انکے درد کا درماں کون کرے گا ؟ اگر ہم یونہی اپنے آپ میں گم سم رہے ۔۔
 

وجی

لائبریرین
پھر تو ٹھیک ہی سنا ہوگا
کیونکہ انہوں نے اپنے شاہی طوطے سے فال نکلوائی ہوگی۔
 
Top