اس بات کو دو ماہ ہوچلے ہیں جب بات ہوئی تھی لینکس کے ترجمے کی۔
ایک تو ہم سست پڑ گئے ہیں اوپر سے انڈ لینکس والوں نے بھی خیر خبر نہیں دی۔
اعجاز اختر صاحب سے التماس ہے کہ ان سے خود رابطہ کرکے صورت احوال معلوم کریں۔
اس طرح تو ہم تر گئے جو کام کی رفتا رہے۔