تمام اراکین اردو محفل کو یوم پیدائش قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کی دلی مبارک باد!
سیدہ شگفتہ لائبریرین دسمبر 25، 2017 #1 تمام اراکین اردو محفل کو یوم پیدائش قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کی دلی مبارک باد!
سیدہ شگفتہ لائبریرین دسمبر 25، 2017 #2 اگرچہ قوم درماندہ، اداس اور پا شکستہ تھی مگر پھر قائد اعظم سا عالی رہنما نکلا
الف نظامی لائبریرین دسمبر 25، 2017 #5 قائد اعظم نے فرمایا:- "اپنا فرض ادا کیجیے اور اللہ پر بھروسہ رکھیے۔ اس دنیا میں کوئی طاقت موجود نہیں جو پاکستان کو مٹا سکے ، یہ قائم رہنے کے لیے بنا ہے۔" (30 اکتوبر 1947 ، پنجاب یونیورسٹی سٹیڈیم لاہور میں جلسہ عام سے خطاب)
قائد اعظم نے فرمایا:- "اپنا فرض ادا کیجیے اور اللہ پر بھروسہ رکھیے۔ اس دنیا میں کوئی طاقت موجود نہیں جو پاکستان کو مٹا سکے ، یہ قائم رہنے کے لیے بنا ہے۔" (30 اکتوبر 1947 ، پنجاب یونیورسٹی سٹیڈیم لاہور میں جلسہ عام سے خطاب)
لاریب مرزا محفلین دسمبر 25، 2017 #6 قائداعظم محمد علی جناح کا ایک سو اکتالیسواں یومِ پیدائش تمام محفلین کو بہت بہت مبارک ہو۔
لاریب مرزا محفلین دسمبر 25، 2017 #8 سیدہ شگفتہ آپی!! اتنے دن کے بعد نظر آئیں۔ اور آتے ہی کیا خوب مبارکبادی دھاگہ کھولا۔ سلامت رہیے۔