یادگار لمحات

قیصرانی

لائبریرین
کیا بات ہے پولیس کی بھی :(۔ اللہ پاک ہماری محفل کی پولیس کو اس خبر سے بچائیں۔ :wink:
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
محرر ہی تو سارا پیسہ کھا پی کے اور سونا خرید کے پاکستان جانے کی تیاری میں ہے۔
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
کس کس پر مقدمہ کریں گے، ویسے مقدمہ عدالت میں کیا جاتا ہے، تھانے میں نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی ضروری نہیں ہے
تھانے کے بغیر سیدھا عدالت میں بھی جا سکتے ہیں مقدمہ دائر کرنے۔
 
Top