یادگار لمحات

شمشاد

لائبریرین
آئیے لیکن کوئی یادگار واقعہ بھی تو لکھیں،

کہیں ایسا تو نہیں کہ “ آنے والا کون “ کا خط ادھر ڈال دیا؟
 

قیصرانی

لائبریرین
جی، لگتا کچھ ایسے ہی ہے۔ کیوں‌ کہ انہیں‌میں‌نے آنے والا کون ہے 3 میں بلایا تھا :)
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
میں نے شعیب بھائی کو آنے والا کون 3 پر بلایا تھا، لیکن انہوں نے یہاں‌پیغام لکھ دیا۔ شاید مکس اپ کر گئے :) تو وہی بات چل رہی تھی۔
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی کہ عاشق ہیں اور یاد نہیں رہتا ان کو؟

کیا عاشقوں کو یاد نہ رکھنے کی بیماری شماری ہوتی ہے کیا؟
 

فرذوق احمد

محفلین
کبھی آپ بھی تو کوئی لکھے نہ مجھے تو کوئی یاد نہیں آ رہا ۔ویسے ظفری بھائی تو شئیر کرتے ہی رہتے ہیں تو مجھے لگتا ہے کہ وہی کوئی سنائیں گے :x
 

شمشاد

لائبریرین
یار تم سب سے کہتے ہو، ایسا کرتے ہیں کہ باری باری لکھتے ہیں اور سب سے پہلی باری تمہاری :wink:
 

فرذوق احمد

محفلین
ارے شمشاد بھائی میری زندگی کا یادگار لمحہ کل آئے گا تو ضرور بتاؤں گا آپ کو ، کیوں کل تو گیا تھا مگر ،،آپ جانتے ہی ہیں تو کل میں دوبارہ جاؤں گا ۔۔اور ویسے بھی میں کل جاب کے سلسلے میں بھی ایک جگہ جانا ہے تو دعا کریں کہ میرا کام ہو جائے ۔۔لاہور میں فیروز سننز والے ہیں ان کے پاس کام کے لیے جانا ہوگا ۔اور وہاں بھی جانا ہے یہ دونوں واقع میں کل شئیر کروں گا بس آپ دعا کریں کہ اچھا ہی ہو
 

شمشاد

لائبریرین
کچھ سال قبل کا واقعہ ہے :

ایک ویگن لاہور سے فُل ہو کر نارووال کے لیے نکلی، جب آدھے راستے میں پہنچی تو تین آدمی جن کے پاس خاصا اسلحہ تھا انہوں نے باقی کے مسافروں کو لوٹ لیا۔ نقدی، سونا، قیمتی اشیاء سب لے لیا، باقی کے گیارہ تو مسافر تھے۔ کچھ دیر بعد انہوں نے مسافروں سے کہا کہ اپنی اپنی اشیاء واپس لے لو، اب مسافر حیران کہ یہ کیسے ڈاکو ہیں۔ لیکن سب نے اپنی اپنی چیزیں اور نقدی واپس لے لی۔ کسی کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ کسی نے ہمت کر کے ان سے پوچھ لیا کہ ڈاکو بھائی یہ کیا بات ہوئی، آپ نے ایسا کیوں کیا تو ان میں سے ایک بولا کہ ہم نے ویگن لوٹنے کے 50 ہزار دیئے ہیں اور یہ تو 50 ہزار سے بہت کم ہیں۔ اب ہم اس کے عوض کوئی اور ویگن لوٹ لیں گے۔ اتنا کہہ کر وہ اتر کر چلے گئے۔
پتہ نہیں دوسری کون سی بدقسمت ویگن ہو گی جو انہوں نے لوٹی ہو گی۔
 
Top