ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مزمل حسین

محفلین
قارون کا سارا خزانہ اسلام آباد والوں کے ہاتھ لگ گیا ہے شاید
وہاں کی ڈیویلپمنٹ دیکھ کے تو ایسا لگتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
جناب مجھے ہی یاد کر لیا ہوتا، چائے کےلیے تو میں جن کی طرح حاضر ہو جاتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top