ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ضروری غذا فراہم کر دیتا ہوں، ساتھ میں پانی کی بوتل بھر کر رکھ دیتا ہوں۔ سوچ رہا ہوں آجکل میں جا کر بڑا والا پنجرہ لے آؤں۔
 

الف عین

لائبریرین
صدیق کی دوکان سے لیں، اچھے پنجرے بناتا ہے، ایسے مضبوط کہ اس طرح بھی کھول پانا مشکل ہوتا ہے کہ طوطا خود بھی اندر جا سکے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top