بوچھی نے کہا:مرد حضرات کے لئے خصوصی رعایت کہ کوک ٹن و برگر کے ساتھ ساتھ یہ خاتون بھی فری میں ۔
پہلے آئیے پہلے پائیے ۔
buy 1 get 2 free,
توقیر نے کہا:شمشاد بھائ
باجو سے شفارش کردیں
![]()
بوچھی نے کہا:۔آپکو دیکھکر اس نے سوچا ہوگا پردہ ہی اچھا ہے ۔
شمشاد نے کہا:بھائی میں یورپ کی بات نہیں کر رہا، وہ تو گاڑیوں میں آتی ہوں گی، یہاں تو بعض جگہوں پر سائیکل چلانے کی بھی پگڈنڈی نہیں ہے۔